Simplify Gmail for Google Chrome

اس زبردست ایکسٹینشن سے جی میل کو سادہ اور آسان بنائیں

Simplify Gmail For Google Chrome
سمپلیفائی جی میل (Simply Gmail) گوگل کروم کےلیے ایک براؤزر ایکسٹینشن ہے۔ یہ ایکسٹینشن جی میل کے انٹرفیس کو بہت سادہ بنا دیتی ہے۔ یہ ایکسٹینشن جی میل کے سابقہ  مرکزی ڈیزائنر اور گوگل اِن باکس کے شریک بانی مائیکل لیگیٹ نے ڈویلپ کی ہے۔

گوگل نے 2 اپریل 2019 کو اِن باکس کو ختم کیا تھا۔ گوگل نے اِن باکس سے ای میل کے جدید ورژن کو متعارف کرانے کی کوشش کی تھی۔ گوگل نے کبھی بھی جی میل کے پرانے انٹرفیس کو  ختم نہیں کیا۔ اس بار بھی گوگل نے اِن باکس کو تو ختم کر دیا لیکن کلاسک جی میل انٹرفیس  یا جی میل ایپس کو ختم نہیں کیا۔
تاہم گوگل نے  اِن باکس کے کئی فیچر جی میل انٹر فیس میں شامل کر دئیے ہیں۔
سمپلیفائی جی میل اِ ن باکس کی کوئی پورٹ نہیں۔ اسے ایک تھیم کہا جا سکتا ہے جو جی میل ویب سائٹ پر اپلائی ہوتی ہے۔

(جاری ہے)

یہ تھیم بہت سے فیچر کو چھپا کر انٹرفیس کو سادہ بنا دیتی ہے، جسےا ستعمال  کرنا کافی آسان ہوتا ہے۔


اس ایکسٹینشن کے انسٹال ہوتے ہی جی میل کا حلیہ بدل جاتا ہے۔ یہ ہیڈر کو بھی  تبدیل کر دیتی ہے۔ بہت سے آئیکونز اور رنگوں کو ہٹا دیتی ہے۔ یہ ایکسٹینشن جی میل  کمپوز ای میل کا انٹرفیس بھی بدل دیتی ہے۔
اس ایکسٹینشن کو استعمال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras