SmartNavi is a maps app that tracks your steps instead of wasting battery on GPS

سمارٹ نیوی ۔ اینڈروئیڈ ایپلی کیشن

SmartNavi Is A Maps App That Tracks Your Steps Instead Of Wasting Battery On GPS

سمارٹ فون پر  نیوی گیشن کے دوران جس چیز کا سب سے زیادہ نقصا ن ہوتا ہے، وہ بیٹری ہے۔لیکن سمارٹ نیوی(SmartNavi) ایک ایسی ایپلی کیشن ہےجو نیوی گیشن کے دوران جی پی ایس کا استعمال نہیں کرتی، جس کی وجہ سے بیٹری کے خرچ میں 80فیصد تک بچت ہوتی ہے ۔

یہ ایپلی کیشن  نیوی گیشن کے لیے صارفین کے قدموں کو ٹریک کرتی ہے۔قدموں کی ٹریکنگ کے لیے یہ ڈیوائس کے  اندرونی سنسرز استعمال کرتی ہے۔
سمارٹ نیوی کو بیک گراؤنڈ سروس میں بطور ڈمی جی پی ایس پروائیڈر کے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے، جو دوسری نیوی گیشن ایپلی کیشنز کو جعلی لوکیشن بتاتی رہے گی ۔
اس طریقے سے صارفین بغیر جی پی ایس ایکٹیو کیے دوسری نیوی گیشن ایپس بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
سمارٹ نیوی کو استعمال کرنے کے لیے صارفین   ایپلی کیشن میں اپنے قد کی معلومات فراہم کرنی پڑیں گی، اس کے علاوہ صارفین کو موبائل ڈیوائس کو چلتے ہوئے اپنے سامنے رکھنا پڑے گا، تاکہ یہ رئیل ٹائم میں صارفین کو ٹریک کر سکے۔

(جاری ہے)


سمارٹ نیوی اگرچہ گوگل میپس کا متبادل نہیں مگر پھر بھی یہ ایک اچھی نیوی گیشن ایپلی کیشن ہے۔یہ ایپلی کیشن اوپن سورس اور مکمل طور پر مفت ہے۔
گوگل پلے سٹور سے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈکرنے کےلیے یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras