Smartphones make you more social

پریشان نہ ہوں، سمارٹ فون آپ کو دوستوں اور خاندان کے زیادہ قریب لا رہے ہیں

Smartphones Make You More Social

ایک عام تاثر یہ ہے کہ سمارٹ فونز کی وجہ سے لوگ اپنی سماجی سرگرمیوں سے دور ہوتے جا رہے ہیں۔ لیکن اگر آپ اس پہلو پر ذرا غور کریں تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ سمارٹ فونز سماجی دنیا سے آپ کا رابطہ اور ہموار کر رہے ہیں نا کہ کم کر رہے ہیں۔

اور اب تو یہ بات تحقیق سے بھی ثابت ہو چکی ہے ۔ آپ کو ایسا لگتا ہوگا کہ سمارٹ فونز لوگوں کو ان کے ارد گرد ہونے والی واقعات سے بے خبر کر دیتے ہیں مگر حقیقیت اس کے برعکس ہے۔

2008 میں کیتھ ہیپٹن نے اس بارے میں تحقیق کرنے کے لیے نیو یارک کے برینٹ پارک او ر آرٹ کے میٹروپولیٹن میوزیم میں کچھ کیمرے لگوائے اور ان جگہوں کا 1970کی فوٹیج سے موازنہ کیا۔

ان جگہوں پر لوگوں کا مشاہدہ کرنے کے بعد وہ اس نتیجے پر پہنچی کہ سمارٹ فونز گروپس کی شکل میں استعمال کیے جاتے ہیں۔

(جاری ہے)

کچھ لوگ ایسے بھی نظر آئے جو سمارٹ فونز کو وقت گزاری کے لیے استعمال کر رہے تھے۔جو قابلِ غور بات سامنے آئی وہ یہ کہ جو لوگ سمارٹ فونز استعمال کر رہے تھے وہ ان لوگوں کی مقابلے میں زیادہ دیر تک وہاں موجود رہے جو سمارٹ فونز استعمال نہیں کرتے تھے۔

یہاں یہ بات نہایت اہم ہے کہ جو لوگ سمارٹ فونز پر اپنا ٹائم برباد کرتے ہوئے نظر آتے ہیں وہ صرف گیمز نہیں کھیل رہے ہوتے بلکہ وہ ای میلز، پیغامات اور مختلف سماجی سایٹس کے ذریعے لوگوں سے رابطے میں ہوتے ہیں۔پس وہ لوگ جو اپنے فونز کے ساتھ اکیلے نظر آتے ہیں حقیقت میں کسی نہ کسی سماجی سرگرمی میں مصروف ہوتے ہیں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras