SoundMash greeting card application

ساؤنڈ میش۔ کسٹومائز کارڈ تخلیق کرنے کے لیے اینڈروئیڈ ایپلی کیشن

SoundMash Greeting Card Application

سالگرہ اور خوشی کے دوسروں موقعوں پر بھیجے جانے والے مبارکباد کے کارڈ کی بہت سی ایپلی کیشنز موجود ہیں۔ کچھ ایپلی کیشنز میں آپ کارڈ ڈیزائن کر سکتے ہیں تو کچھ میں جف بنا سکتے ہیں۔ ساؤنڈ میش  ایپلی کیشن میں آپ  ذرا مختلف طریقے سے کسٹومائز کارڈ تخلیق کر سکتے ہیں۔

اس ایپلی کیشن میں آپ کارڈ تخلیق کرنے کے بعد اس میں اپنی آواز شامل کر کے اسے ویڈیو کے طور پر بھیج سکتے ہیں۔

(جاری ہے)


اس ایپلی کیشن میں  کارڈ تخلیق کرنے کے لیے آپ کو سب سے پہلے ایک جف کا انتخاب کرنا ہوگا ۔ اس کے بعد آپ فون کے مائیک میں کچھ پیغام بولیں، چاہے تو گانا گائیں اور اس کو بطور ویڈیو میسج  بھیج دیں۔


اینڈروئیڈ صارفین اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras