Strings, an app to let you delete sent text, photos

اب کس کو بھی بھیجےگئے پیغامات اور تصاویر ڈیلیٹ کرنا ہوا ممکن!!!

Strings, An App To Let You Delete Sent Text, Photos

موجودہ میسجنگ ایپلی کیشن کی ایک خامی یہ ہے کہ اس میں جو بھیج دیا سو بھیج دیا۔اب اس کی واپسی کا کوئی ذریعہ نہیں، مگرزٹرنگز (Strings) ایک میسجنگ ایسی ایپلی کیشن ہے جس میں بھیجے گئے فوٹو اور ٹیکسٹ کو ٹیکسٹ بھیجنے کے بعد ڈیلیٹ کیا جا سکتا ہے۔

اگر کوئی ٹیکسٹ بہت سے لوگوں کو بھیج کر بھی اسے ڈیلیٹ کرنا چاہیں تو اسے ہر کسی کے فون سے ڈیلیٹ کیا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

سٹرنگز ایپ

    بھیجے گئے فوٹو اور ٹیکسٹ کو موبائل میں محفوظ بھی نہیں کیا جا سکتا۔ٹیکسٹ فوٹو یا ویڈیوز صرف اس صورت میں محفوظ کی جا سکتی ہیں جب آپ اس کی اجازت دیں۔

    اس ایپلی کیشن کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ ایک ہی شخص سے مختلف موضوعات پر الگ الگ گفتگو کی جا سکتی ہے۔ ہر ٹیکسٹ ایک الگ سٹرنگ شمار کیا جاتا ہے۔ اس لیے کسی بھی سٹرنگ کو کسی بھی وقت ڈیلیٹ کیا جا سکتا ہے۔اس وقت یہ ایپلی کیشن صرف آئی فون کے لیے دستیاب ہے اور اسے ایپ سٹور سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔سٹرنگز کی ویب سائٹ کو وزٹ اور ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

    Browse More News

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

    ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras