SwiftKey Keyboard goes free

اینڈرائیڈ کیلئے مشہور عام کی بورڈ سوئفٹ کی بورڈ اب مفت دستیاب ہے

SwiftKey Keyboard Goes Free

’’سوئفٹ کی ‘‘اینڈرائیڈ کے لیے تیسری پارٹی کی جانب سے متعارف کروایا جانے والا مشہور کی بورڈ ہے جو کہ اب گوگل پلے پر بالکل مفت موجود ہے۔اس سے قبل صارفین اسکا مفت ٹرائل ورزن ڈاؤن لوڈ کر سکتے تھے، اور بعد میں اسے خریدنا پڑتا تھا، لیکن اب یہ مفت دستیاب ہے۔

یہ مشہور کی بورڈ بہت سی نئی خصوصیات اور فیچرز کے ساتھ 5.0 ورزن پر اپڈیٹ کیا گیا ہے۔
اس میں سب سے اہم سوئفٹ کی سٹور ہے۔جس کی مدد سے یوزرز نئی تھیمز ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔فی الوقت سٹور میں 30 کے قریب تھیمز موجود ہیں۔
جن میں سے کچھ بالکل مفت ڈاؤن لوڈ کی جا سکتیں ہیں۔جبکہ مزید تھیمز حاصل کرنے کے لیے یوزرز مختلف پیکس خرید سکتے ہیں۔
خوش قسمتی سے وہ یوزوز جو پہلے ہی پریمیم ورزن خرید چکے ہیں وہ دس تھیمز پر مشتمل پریمیم پیک بنڈل کے دعویدار ہو سکتے ہیں۔

(جاری ہے)


سوئفٹ کی کے نئے ورزن میں 800 سے زیادہ ایموجی آئیکون شامل کیے گئے ہیں۔اس میں ایموجی پیشن گوئی فیچر کا بھی اضافہ کیا گیا ہے مثال کے طور پر اگر آپ ’ پیار (Love) ‘ لکھیں گے تو ایموجی پیشن گوئی آپ کو پیار سے متعلق ایموجی کی بارے میں بتائے گا.

سوئفٹ کی بورڈ

    سوئفٹ کی میں شامل ہونے والی نئے فیچرز یہ ہیں۔


    سوئفٹ کی سٹور 30 نئے تھیمز کے ساتھ
    نئی خوبصورت پہلے سے بنائی گئی شدہ تھیم
    800 سے زیادہ ایموجی کی شمولیت
    ایموجی پیشن گوئی
    پہلے سے بہتر پیشن کوئی انجن
    نئی زبانوں کی شمولیت

    مندرجہ ذیل لنک سے آپ سوئفٹ کی بورڈ اینڈرائیڈ مارکیٹ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

    Browse More News

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

    ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras