Telenor 3G will be available in 10 more cities

ٹیلی نار کے تھری جی نیٹ ورک میں تیزی سے اضافہ

Telenor 3G Will Be Available In 10 More Cities

ٹیلی نار پاکستان نے ملک میں اپنی 3G سروس کے لیے دوسرے مرحلے کا اعلان کر دیا ہے۔ سروس مہیا کرنے کے دوسرے مرحلے میں ٹیلی نار ، سرائے عالمگیر، گجرانوالہ، کھاریاں، ملتان، گجرات، سیالکوٹ، ایبٹ آباد، فیصل آباد، پشاور، سرگودھا میں اپنی سروس متعارف کروائے گا۔


فی الحال سرائے عالمگیر، گجرانوالہ، کھاریاں اور گجرات میں 3G کی مفت سروس مہیا کی جائے گی جبکہ سیالکوٹ، ایبٹ آباد، فیصل آباد، پشاور، سرگودھا اور ملتان میں مفت 3G سروس جولائی 2014 کے آخر تک مہیا کی جائیں گی۔

(جاری ہے)


صارفین کو مفت 3G سروس کے احتتام کے بارے میں بذریعہ ایس ایم ایس مطلع کر دیا جائے گا، مفت 3G سروس کے دوران صارفین روزانہ 50 MBs سے مستفید ہو سکیں گے۔

جبکہ 2G ڈیٹا سروس کو معمول کے مطابق چارج کیا جائے گا۔ٹیلی نار اب تک ملک کے 14 شہروں میں 3G سروس مہیا کرنے والے بڑے نیٹ ورکس میں سے ایک ہے۔
اس سے قبل ٹیلی نار کی طرف سے تھری جی کے بہترین ریٹس بھی متعارف کروائے جا چکے ہیں (تفصیلات کیلئے یہاں پر کلک کیجئے) اور تھری جی یو ایس بی ڈونگل بھی متعارف کروائی جا چکی ہے (تفصیلات کیلئے یہاں پر کلک کیجئے)

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras