Telenor will launch 3g Officially on 1st June

ٹیلی نار 1جون سے 3جی سروس کا باقاعدہ آغاز کر دے گا

Telenor Will Launch 3g Officially On 1st June

ٹیلی نار کی جانب سے اس خبر کی آفیشلی تصدیق کر دی گی ہے کہ یکم جون سے ٹیلی نار کمرشل بنیادوں پر 3 جی سروس کا آغاز کر دے گا۔
ٹیلی نار پاکستان کا دوسرا آپریٹر ہوگا جو کہ 3 جی سروس کا باقاعدہ آغاز کر ے گا۔ اس سے پہلے یوفون نے 24 مئی کو 3 جی سروس لانچ کی تھی۔


اب تک موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق ٹیلی نار 3 جی سروس چار بڑے شہروں جن میں لاہور، اسلام آباد، کراچی اور راولپنڈی شامل ہیں لانچ کرے گا۔
ٹیلی نا رکی جانب سے3 جی سروس کے باقاعدہ آغاز سے پہلے مفت 3 جی سروس کا ٹرائل دورانیہ ختم ہو جائے گا۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں صارفین کو ایس ایم ایس بھیجے جا رہے ہیں جن میں ان کو مطلع کیا جا رہا ہے کہ 3 جی کی مفت سروس 31 مئی کو ختم کو جائے گی۔
ٹیلی نار 31 مئی کے شام اپنے 3 جی سروس پیکجز کا اعلان کر دے گا۔ٹیلی نار کی طرف سے 3 جی سروس کے باقاعدہ آغاز کے بعد صرف زونگ اور موبی لنک دو ایسے آپریٹر رہ جائیں گے جنہوں نے ابھی تک 3 جی سروس کی کمرشل لانچ نہیں کی۔

ملنے والی اطلاعات کے مطابق موبی لنک جون کے پہلے پندرہ دنوں میں 3 جی سروس کی کمرشل لانچ کا ارادہ رکھتا ہے جبکہ زونگ کی طرف سے ابھی تک کوئی خبر سامنے نہیں آئی۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras