Terrifying Deepfake App Lets You Swap Faces with Virtually Anyone

اس ڈیپ فیک ایپ سے صرف ایک سوائپ سے کسی کا بھی چہرہ بدلا جا سکتا ہے

Terrifying Deepfake App Lets You Swap Faces With Virtually Anyone
زاؤ ایک چینی مصنوعی ذہانت کی ایپلی کیشن ہے۔ اس ایپ سے ویڈیو  اور جف  تصاویر میں  صرف ایک سوائپ پر کسی بھی اداکار یا مشہور شخصیات سے چہرہ بدلا جا سکتا ہے۔اس ایپلی کیشن کا رزلٹ اتنا زبردست ہے کہ  لوگوں میں اس حوالے سے  پرائیویسی کے شدید خدشات بھی سامنے آئے ہیں۔

اس ایپ کو پچھلے ہفتے چین کے آئی او ایس ایپ سٹور پر اپ لوڈ کیا  گیا تھا۔ زاؤ اپ لوڈ ہونے کے دو دنوں میں ہی پلیٹ فارم پر سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی ایپ بن گئی تھی۔ یہ ایپلی کیشن صارف کی ایک تصویر لیتی ہے اور ویڈیو یا جف میں  کسی بھی کردار کے چہرے پر کو تصویر سے بدل دیتی ہے۔
ایک صارفین کا کہنا ہے کہ اسے لیونارڈو ڈائی کیپریو سے اپنا چہرہ بدلنے اور ٹائی ٹینک کا ہیرو بننے میں صرف 8 سیکنڈ لگے۔

(جاری ہے)


زاؤ ایپ کیشن نے بہت سے قانونی تنازعات کو بھی جنم دیا ہے۔  عام طور پر ڈیپ فیک اتنی آسانی سے دستیاب نہیں ہوتی لیکن چین میں اس ایپ کی عام دستیابی سے سیکورٹی خدشات بھی سامنے آئے ہیں۔


چینی میڈیا کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں چہرے تبدیل کرنا اگرچہ ایک تفریح ہے لیکن اس کا غلط مقاصد کے لیے استعمال ہونے کو نظر انداز بھی نہیں کیا جا سکتا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras