THE FREEDOM 251 IS A QUAD CORE ANDROID SMARTPHONE THAT COSTS AS MUCH AS A CUP OF COFFEE

فریڈم 251 ناقابل یقین حد تک سستا ترین سمارٹ فون

THE FREEDOM 251 IS A QUAD CORE ANDROID SMARTPHONE THAT COSTS AS MUCH AS A CUP OF COFFEE

فریڈم 251 سمارٹ فون بھارت کا اور غالباً دنیا کا سستا ترین سمارٹ فون ہے۔اس سمارٹ فون کی قیمت صرف 3.6 ڈالر یا 251بھارتی روپے ہے۔
اتنی کم قیمت میں بھی اس فون میں بہترین ہارڈ وئیر استعمال کیا گیا ہے۔اس کواڈ کور فون کا آپریٹنگ سسٹم اینڈروئیڈ 5.1 لولی پاپ ہے۔


فریڈم 251 کی سکرین 4 انچ 960p آئی پی ایس ایل سی ڈی ہے۔فریڈم 251 میں 1.3گیگا ہرٹز کا کواڈ کور چپ سیٹ استعمال کیا گیا ہے۔ فون کی ریم 1جی بی اور انٹرنل سٹوریج 8 جی بی ہے۔ ڈیوائس کی انٹرنل سٹویج کو بڑھایا بھی جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)


فریڈم 251 کا رئیر کیمرہ 3.2 میگا پکسل اور فرنٹ کیمرہ 0.3 میگا پکسل ہے۔

اس 3جی سمارٹ فون میں ڈوئل سم سپورٹ اور 1450 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔
اس ہارڈ وئیر میں فریڈم 251 کی قیمت دوگنے سے بھی زیادہ ہوتی تو تب بھی یہ صارفین کے لیے مہنگا سودا نہیں تھا۔
کمپنی کی ویب سائٹ کے مطابق اس قدر سستے سمارٹ فون کو متعارف کرانے کا مقصد تمام شہریوں کو 3 جی سمارٹ فون تک رسائی دینا ہے۔
اس فون کو متعارف کرانے والی کمپنی رنگنگ بیلز(Ringing Bells) 5 ماہ پہلے ہی بنائی گئی ہے۔بھارت میں اس فون کو کل متعارف کرایا جائے گا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras