The Galaxy Note Edge with an entirely new kind of curved display

سامسنگ گلیکسی نوٹ ایج منفرد دو طرفہ ڈسپلے کے ساتھ سامنے آگیا

The Galaxy Note Edge With An Entirely New Kind Of Curved Display

نوٹ فیملی میں آج ایک نئے فیبلیٹ کا اضافہ ہوا ہے۔Samsung Galaxy Note Edge۔ اس کے نام کے مطابق اس کی سکرین کا دائیں کنارہ کچھ مڑا ہوا ہے جو ایک منفرد انٹریکشن بناتا ہے۔لہذا یہ کافی مختلف اور منفرد ہوگا۔
اندرونی طور پر یہ بالکل گلیکسی نوٹ 4 جیسا ہے۔

لیکن ان دونوں کے درمیان جو فرق پایا جاتا ہے وہ اس نئے فیبلٹ کی سکرین ہے۔مڑی ہوئی سکرین کی وجہ سے 160 پکسل کا اضافہ ہوا ہے۔جس کے بعد ریزولیشن 1,600x2,560ہو گیا ہے۔لیکن اس کی وجہ سے یہ اپنے دوسرے فونز کی مقابلے میں خاصا چوڑا بھی ہے۔

لاک فون کے ساتھ سکرین کو ٹچ کرنے پر مڑے ہوئی ڈسپلے پرِ معلومات کے لیے ٹائم اور نوٹیفیکیشنز ظاہر ہونگے۔
فون کو ان لاک کرنے پر آپ کے پاس کافی آپشنز ہونگے جیسے کہ آپ جاہیں تو مڑے ہوئے حصہ پر شاٹ کٹ رکھ سکتے ہیں جس کے بعد آپ ایپس تک جلد رسائی حاصل کر پائیں گے۔

(جاری ہے)

سامسنگ گلیکسی نوٹ‌ ایج

    گلیکسی نوٹ 4 کی طرح یہ بھی سنیپ ڈراگن 805 یا ایکسزینوس 5433 چپ سیٹ کے علاوہ اینڈرائیڈ 4.4، 16 ایم پی او آئی ایس کیمرہ اور ایس پین سٹائلس پر مشتمل ہوگا۔
    اس میں 3,000mAh کی بیٹری ہے جو کہ نوٹ کے مقابلے میں کچھ چھوٹی ہے۔اور 2.0 ورزن کی یو ایس بی پورٹ ہے۔
    امید کی جا رہی ہے کہ گلیکسی نوٹ ایج اس سال کے آخر میں لانچ کر دیا جائے گا۔

    Browse More News

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

    ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras