The new Motorola Razr is here with a 6.2" Flex View foldable screen

موٹرولا نے فلیکس ویو فولڈ ایبل سکرین کے ساتھ نیا موٹرولا ریزر متعارف کرا دیا

The New Motorola Razr Is Here With A 6.2" Flex View Foldable Screen
2004ء میں موٹرولا نے کلاسک موٹرولا ریزر وی 3 متعارف کرایا تھا۔ اب فولڈ ایبل سکرین کے دور میں  کمپنی نے 6.2 انچ سکرین کے ساتھ موٹرولا ریزر کو دوبارہ ایجاد کیا ہے۔
اس فون میں مڈرینج سنیپ ڈریگن 710 چپ سیٹ، 6 جی بی ریم اور 128 جی بی انٹرنیٹ سٹوریج ہے۔
اس فون میں دو کیمرے ہیں۔ ایک کیمرہ فلپ حصے کے باہر(مین کیمرہ)  اور دوسرا اندر نوچ میں (سیلفی کیمرہ) نصب ہے۔
فون کا مین کیمرہ  ای آئی ایس، ڈوئل پکسل آٹو فوکس اور لیزر آٹو فوکس کے ساتھ 16 میگا پکسل f/1.7 ہے۔اس کیمرے کے ساتھ ڈوئل ایل ای ڈی فلیش بھی ہے۔
فون کا سیلفی کیمرہ بغیر فلیش کے 5 میگا پکسل f/2.0 ہے تاہم  اندھیرے میں  سیلفی لیتے ہوئے  فون کی روشن سکرین کو روشنی کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
اس فون کا سب سے اہم فیچر اس کا فولڈ ایبل پینل ہے۔

(جاری ہے)

اس میں 21:9 ایسپکٹ ریشو کے ساتھ پی او ایل ای ڈی (pOLED) پینل ہے۔

اس کا مارکیٹنگ نام  سینما ویژن (Cinemavision) اور ریزولوشن 2142 x 876 پکسل ہے۔
اس فون میں باہر کی طرف ایک اور کوئیک ویو سکرین ہے۔ یہ 2.7 انچ او ایل ای ڈی پینل ہے، جس کی ریزولوشن 600 x 800 پکسل ہے۔ اس بیرونی سکرین کی مدد سے صارفین فون کو کھولے بغیر استعمال کر سکتے ہیں۔
اس سکرین کی مدد سے صارفین کالز کر سکتے ہیں، سیلفی بنا سکتے ہیں اور اسے گوگل اسسٹنٹ کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
اس فون میں موٹرولا نے 15W TurboPower چارجنگ کے ساتھ 2510 ایم اے ایچ کی بیٹری شامل کی ہے۔ اس فون میں اینڈروئیڈ پائی انسٹال ہے۔ اس فون کی قیمت 1500 ڈالر تک ہوسکتی ہے۔ کمپنی نے ابھی تک اس فون کی قیمت اور لانچنگ کی تاریخ کی تصدیق نہیں کی۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras