The Panasonic Toughpad FZ A2

پینا سونک ٹف پیڈ FZ-A2

The Panasonic Toughpad FZ A2

پینا سونک نے ٹف پیڈ FZ-A2 (Toughpad FZ-A2) 10.1 انچ اینڈروئیڈ ٹیبلٹ متعارف کرایا ہے۔ یہ ٹیبلٹ انٹرپرائز سیکٹر کے لیے متعارف کرایا گیاہے۔
پینا سونک ٹف پیڈ FZ-A2کو بارسلونا میں ہونے والے پینا سونک آٹو موٹیو انوویشن سمٹ میں متعارف کرایا گیا ہے۔

اس ٹیبلٹ کو عام صارفین کی بجائے کاروباری حضرات کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔میگنیشم سے بنے اس ٹیبلٹ کو 1.2 میٹر کی بلندی سے گرا کر بھی چیک کیا جا چکا ہے۔پینا سونک FZ-A2 ڈسٹ اور واٹر پروف بھی ہے۔
اس ٹیبلٹ کا ڈسپلے 10.1 انچ ہے جس کی ریزولوشن 1920ضرب 1200پکسل ہے۔
اس ٹیبلٹ کو براہ راست دھوپ میں اور دستانے پہن کر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
اس ٹیبلٹ میں Atom x5-Z8550 چپ سیٹ کے ساتھ 1.44 گیگا ہرٹز کواڈ کور سی پی یو اور 4 جی بی ریم ہے۔

(جاری ہے)

اس ٹیبلٹ میں 32 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے، جسے مائیکروایس ڈی کارڈ سلاٹ سے بڑھایا بھی جا سکتا ہے۔


10.1 انچ ڈسپلے کی اس ڈیوائس کی موٹائی 16.4 ملی میٹر اوروزن 880گرام ہے۔اس ڈیوائس میں اینڈروئیڈ 6.0 مارش میلو انسٹال ہے۔ اس میں اینڈروئیڈ فار ورکس کا انٹرپرائز سیکورٹی بھی شامل ہے۔
اس ٹیبلٹ میں یو ایس بی 3.1 ٹائپ سی بھی شامل کی گئی ہے، جو او ٹی جی پروٹو کول کو سپورٹ کرتی ہے اور یہ دوسری ڈیوائسز کو چارج کرنے کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے۔

اس ٹیبلٹ کے دوسرے ہارڈ وئیر میں 8 میگا پکسل مین کیمرہ، فرنٹ پر فل ایچ ڈی سنسر، بلٹ ان ڈائریکشنل ایرے مائیکروفونز، سمارٹ کارڈ ریڈر اور 4 جی ایل ٹی ای کنکٹیویٹی شامل ہے۔
اس ٹیبلٹ کو جولائی میں لانچ کیا جائے گا اور اس کی قیمت 939 پاؤنڈ علاوہ ٹیکس ہوگی۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras