The VAIO Phone is now official, costs $420 in Japan

وایو (VAIO)کا سب سے پہلا سمارٹ فون وایو فون

The VAIO Phone Is Now Official, Costs $420 In Japan

وایو(VAIO) کارپوریشن کے سونی سے الگ ہونے کے بعد اس میں اب بھی 95 فیصد حصص جاپانی کمپنیوں کے ہی ہیں۔وایو نے اپنا سب سے پہلا سمارٹ فون وایو فون کے نام سے متعارف کرایا ہے۔
اس سمارٹ فون میں 1.2 گیگا ہرٹز کواڈ کور پراسیسر ہے جبکہ چپ سیٹ غالباً سنیپ ڈریگن 410 ہے۔

وایو فون میں ریم 2 جی بی اور انٹرنل سٹوریج 16 جی ہے، جسے مائیکروایس ڈی کارڈ کی بدولت بڑھایا بھی جا سکتا ہے۔
وایو فون میں 720p ریزولوشن کے ساتھ 5 انچ آئی پی ایس ڈسپلے سکرین ہے۔رئیر کیمرہ 13 میگا پکسل اور فرنٹ کیمرہ 5 میگا پکسل کا ہے۔

(جاری ہے)

2500 ایم اے ایچ کی بیٹری کے ساتھ وایو فون کی پیمائش 141.5 x 71.3 x 7.95ملی میٹر اور وزن 130 گرام ہے۔
اپنی خصوصیات کی بنا پر یہ پینا سونک کے ایلوگا یو 2 کی طرح کا ہی ہے(تفصیلات اس صفحے پر) مگر فرق یہ ہے کہ ایلوگا یو 2 کی سکرین فل ایچ ڈی ہے۔وایوفون میں اینڈریوڈ 5.0 لولی پاپ انسٹال ہے۔ جاپان میں اس سمارٹ فون کی قیمت 420 ڈالر ہے۔

وایو فون

    Browse More News

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

    ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras