this Chrome extension will detect fake news

فیس بک شاید جعلی خبروں کا پتا نہ چلا سکے مگر یہ کروم ایکسٹینشن پتا چلا سکتی ہے

This Chrome Extension Will Detect Fake News

فیس بک کا کہنا ہے کہ ان کے پلیٹ فارم کے ذریعے شیئر کی جانے والی جعلی خبریں انتخابات میں ووٹر کے خیالات پر اثر انداز ہوتی ہیں۔ اسی کو مدنظر رکھ کر کروم کے لیے B.S. Detector ایکسٹینشن لانچ کی گئی ہے۔ اس ایکسٹینشن کو بنانے والے کا دعویٰ ہے کہ یہ فیس بک پر سامنے آنے والی جعلی خبروں کی نشاندہی کر سکتی ہے۔

اگر فیس بک نظر آنے والی خبر کسی مشکوک ویب سائٹ سے ہو تو یہ ایکسٹینشن ، خبرپر ماؤس لےجاتے ہی، صارفین کو خبردار کرتی ہے۔

(جاری ہے)


اس ایکسٹینشن کو بنانے والے ڈینئل سیئراڈسکی کا کہنا ہے کہ اس نے افواہیں پھیلانے والی ویب سائٹس کی ایک فہرست مرتب کی ہے۔

یعنی یہ ایکسٹینشن الگورتھم کو استعمال نہیں کرتی۔ صارفین چاہیں تو گٹ ہب پر اس فہرست میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ڈینئل کا کہنا ہے کہ اس نے صرف ایک گھنٹے میں اس ایکسٹینشن کو بنایا ہے۔
کروم کے لیے اس ایکسٹینشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں.

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras