This genius built a door that locks anytime you browse in incognito mode

حیرت انگیز incognito سمارٹ لاک

This Genius Built A Door That Locks Anytime You Browse In Incognito Mode

incognito موڈ یا پرائیویٹ براؤزنگ میں براؤزر انٹرنیٹ کی سرگرمیوں کا ریکارڈ نہیں رکھتا۔یہ موڈ اُن صارفین کے لیے بہترین ہیں جو اپنے ذاتی کمپیوٹر کے علاوہ کوئی دوسرا کمپیوٹر استعمال کر رہے ہوں۔

(جاری ہے)


اب ایک کمپنی، یوزلیس ڈک کمپنی(Useless Duck Company) ، کے سی ای او مائیک نے اسی incognitoموڈ کو استعمال کرتے ہوئے ایک سمارٹ لاک Incognito Lock متعارف کرایا ہے۔

یہ لاک صارفین کو Incognitoموڈ سے بھی ایک قدم بڑھ کر پرائیویسی فراہم کرتا ہے۔یہ لاک کروم میں incognito موڈ میں ونڈو اوپن ہوتے ہی درواہ بھی لاک کر دیتا ہے۔اس سمارٹ لاک کے کام کرنے کا طریقہ کار ذیل کی ویڈیو میں دیکھیں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras