This is an interactive timeline of every historical event on Wikipedia

ہسٹو گرافی پربگ بینگ سے آج تک کی تاریخ بہترین انٹرایکٹو انداز میں

This Is An Interactive Timeline Of Every Historical Event On Wikipedia

اگر آپ ویکیپیڈیا کے صفحات دیکھتے ہوئے اُن میں کھو جاتے ہیں تو یہ ویب سائٹ اپ کے لیے ہی ہے۔ویب سائٹ کی انٹرایکٹو ٹائم لائن پر ہر اس تاریخی واقعے کے بارے میں معلومات مل جاتی ہے جو ویکیپیڈیا پر موجود ہے۔ ویب سائٹ کی ٹائم لائن میں بگ بینگ سے لے کر آج تک کے واقعات کا احاطہ کیا گیاہے۔

(جاری ہے)

ٹائم لائن پر ایک نقطہ ایک واقعے کو ظاہر کرتا ہے، اس پر کلک کرنے سے اس سے متعلق ویکیپیڈیا کا مواد ظاہر ہو جاتا ہے۔سب سے نیچے ٹائم فریم میں پتھر کا زمانہ، برف کا زمانہ، صنعتی انقلاب اور دیگر ادوار ظاہر کیے گئے ہیں۔ایک کیٹیگری جنگوں اور ایجادات کی بھی ہے۔ہسٹو گرافی اصل میں یروشلم کی بیزل اکیڈمی آف آرٹس اینڈ ڈیزائن کے مٹن سٹروبر کافائنل پراجیکٹ ہے۔
ویب سائٹ کو وزٹ کرنے کےلیے یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras