TouchTime tracks how much time you spend on your activities

ٹچ ٹائم ، اپنی سرگرمیوں کو ٹریک کرنے والی بہترین ایپلی کیشن

TouchTime Tracks How Much Time You Spend On Your Activities

ٹچ ٹائم(TouchTime) ایپلی کیشن بتاتی ہے کہ آپ نے کتنا ٹائم کس سرگرمی پر لگایا ہے۔ مثال کے طور پر ٹچ ٹائم آپ کو بتا سکتی ہے کہ آپ کتنی دیر سوئے، کتنی دیر ڈرائیونگ کی اور کتنی دیر کام کیا۔اس طرح آپ پتا چلا سکتے ہیں کہ آپ کو زیادہ وقت کہاں لگاتے ہیں ۔

یہ ایپلی کیشن آپ کو اپنی عادتوں کو بھی تبدیل کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔

(جاری ہے)


ایپلی کیشن میں کے استعمال کا طریقہ کار یہ ہے کہ کوئی بھی سرگرمی شروع کریں تو اس کے آئیکون پر کلک کردیں اور ختم ہونے پر ٹائمر کو بند کردیں یا دوسری سرگرمی شروع کر دیں۔


ٹچ ٹائم ایک فری ایپلی کیشن ہے جو ابھی صرف اینڈروئیڈ کے لیے دستیاب ہے۔ جلد ہی اس کا آئی او ایس ورژن بھی لانچ کیا جائےگا۔
ٹچ ٹائم کو انسٹال کرنے کےلیے اینڈروئیڈ صارفین یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras