Tribe augmented video messenger app

یہ آگمنٹڈ ویڈیو ایپ جانتی ہے کہ آپ کیا بول رہے ہیں

Tribe Augmented Video Messenger App

ٹرائب(Tribe) ایک ویڈیو چیٹنگ ایپلی کیشن ہے جسے اس سال کے شروع میں لانچ کیا گیاتھا۔ کمپنی نے اسے واکی ٹاکی کا نام بھی دیا تھا۔ اس ایپ میں ایک بٹن کو دبائے رکھ کر دوسرے شخص کو شارٹ ویڈیو میسج بھیجے جا سکتے ہیں۔
اس ہفتے کمپنی نے ایک نئی اپ ڈیٹ جاری کی ہے۔

اس اپ ڈیٹ کے بعد اب  کمپنی نے ٹرائب کو واکی ٹاکی نہیں آگمنٹڈ میسجنگ ایپ کہنا شروع کر دیا ہے۔اب یہ ویڈیو ایپ صارف کے بولے گئے الفاظ کو بھی سمجھ سکتی ہے اور اُن  کےمطابق صارفین کو متعلقہ معلومات بھی مہیا کر سکتی ہے۔

(جاری ہے)


مثال کے طور پر آپ ٹم کک بولیں تو یہ آپ کو ٹم کک کے متعلق تمام معلومات جیسے اُن کا ٹوئٹر اکاؤنٹ اور آفیشل ویب سائٹ بتا سکتی ہے۔

اسی طرح صارفین اس ایپ سے موویز، برانڈ اور کنزیومر گڈز کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
آئی او ایس صارفین اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیے یہاں کلک کریں۔
اینڈروئیڈصارفین اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کےلیے یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras