Twitter introduces photo tagging and multiple image upload

ٹویٹر نے تصویر ٹیگنگ اور ایک سے زیادہ تصاویر اپلوڈ کرنے کی سہولت متعارف کروا دی

Twitter Introduces Photo Tagging And Multiple Image Upload

ٹویٹر میں پہلے یہ سہولت موجود نہیں تھی۔اس سے پہلے ٹویٹ میں لوگوں کو ٹیگ کرنے کے لیے آپ کو خود سے ناموں کو شامل کرنا پڑتا تھا۔اب آپ صارف کے نام کا اضافی حروف استعمال کیے بغیر 10 لوگوں کوتصویر میں ٹیگ کر سکتے ہیں۔آپ سیٹنگ سے یہ بھی منتخب کر سکتے ہیں کہ آپ کو ٹویٹ میں کون ٹیگ کر سکتا ہے۔

(جاری ہے)


اس کے علاوہ اب آپ ایک وقت میں ایک سے زیادہ تصویریں اپ لوڈ بھی کرسکتے ہیں جو کہ پہلے ممکن نہیں تھا۔یہ صرف اسی صورت میں ممکن تھا اگر آپ ٹوئیٹر کے علاوہ کوئی اور اپ لوڈنگ سروس کو استعمال کرتے ہوئے خود سے لنکس شامل کریں۔ لیکن اب آپ ایک ہی وقت میں چار تصویریں اپنے ٹویٹ میں شامل کر سکتے ہیں۔
فی الوقت یہ نئے فیچرز صرف آئی فون میں دستیاب ہیں مگر جلد ہی اینڈرائیڈ میں بھی شامل ہو جائیں گے.

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras