Twitter new Lite app loads quickly

ٹوئٹر سے سست رفتار انٹرنیٹ کنکشنز کے لیے ٹوئٹر لائٹ ایپ متعارف کرا دی

Twitter New Lite App Loads Quickly

ٹوئٹر نے ترقی پذیر ممالک کے زیادہ سے زیادہ لوگوں تک رسائی کے لیے اپنی ایپلی کیشن کا لائٹ ورژن متعارف کرایا ہے۔یہ کسی بھی فون پر براؤزر کے ذریعے کام کرتا ہے اور ڈیٹا کو تیزی سے لوڈ کر کے وقت اور بینڈوڈتھ بچاتا ہے۔
mobile.twitter.comپر دستیاب اس لائٹ ورژن کا انٹرفیس کچھ حد تک موبائل ایپلی کیشن سے ملتا جلتا ہے۔

(جاری ہے)

اس ورژن میں صارفین ٹوئٹس میں میڈیا کو اپ لوڈ کر سکتے ہیں اور دیکھ سکتے ہیں لیکن اس میں فوٹو ایڈیٹنگ اور لائیو سٹریمنگ کے فیچر نہیں ہیں۔
ٹوئٹر کے اس ورژن میں صارفین سیٹنگ سے ڈیٹا سیور فیچر کو آن کر کے ڈیٹا کے استعمال کو 70 فیصد کم کر سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ صآرفین اینڈروئیڈ کی موبائل سکرین پر اس کا شارٹ بنا کر نوٹی فیکیشن حاصل کر سکتےہیں، جس سے یہ براؤزر بیسڈ ورژن ایپلی کیشن کی طرح محسوس ہوگا۔
ٹوئٹر کا کہنا ہے کہ 1 میگا بائٹ کی ایپ جاوا سکرپٹ پروگرام ہے۔ یہ نئی سائٹ تمام دنیا میں صارفین کے لیے لانچ کر دی گئی ہے، تمام صارفین موبائل یا لیپ ٹاپ دونوں جگہ سے اس تک رسائی حاصل کر سکتےہیں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras