Visage Lab makeover application

وز ایج لیب۔ میک اوور ایپلی کیشن

Visage Lab Makeover Application

وزایج لیب (Visage Lab) ایپلی کیشن خود کار طریقے سے کام کرتی ہے۔ ایپلی کیشن تصویر میں موجود خراب جلد اور آنکھوں پر خود ہی میگ اپ اپلائی کر دیتی ہے۔یہ ایپلی کیشن تصویر میں موجود اضافی روشنی کی چمک کو بھی درست کرتی ہے اور چہرے کی جھریاں بھی غائب کر دیتی ہے۔

ایپلی کیشن دانتوں کے رنگ کو بھی سفید کر دیتی ہے۔   وزایج ایپلی کیشن ایک ہی مرحلے میں ان تمام کاموں کو خود کار طریقے سے سرانجام دیتی ہے۔ اس ایپلی کیشن کی خرابی یہ  ہے کہ صارف کا ایپلی کیشن کی جانب سے کی جانے والی تبدیلیوں اختیار نہیں ہوتا۔

(جاری ہے)

بہترین شیئرنگ آپشنز کے ذریعے تصاویر فیس بک، انسٹا گرام، ٹوئٹر، پی انٹرسٹ، ای میل کے ذریعے شیئر  کرنے کے علاوہ ڈاؤن لوڈ بھی کی جا سکتی ہیں۔ وز ایج ایپلی کیشن اینڈرائیڈ اور آئی او ایس دونوں صارفین کے لیے دستیاب ہے۔
اینڈروئیڈ صارفین اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

آئی او ایس صارفین اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کےلی یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras