Vivo teases a retina scanner for the Vivo X5Pro

ویوو ایکس5 پرو میں ریٹینا سکینر بھی ہوگا

Vivo Teases A Retina Scanner For The Vivo X5Pro

کئی سمارٹ فونز، جن میں سام سنگ اور ایپل کے فلیگ شپ بھی شامل ہیں، کے بارے میں افواہیں سنی کہ ان میں ریٹینا سکینر ہو گا مگر وہ افواہیں افواہیں ہی رہی ۔ اب تازہ ترین اطلاع سننے میں آ رہی ہے کہ ویوو ایکس 5 پرو میں ریٹینا سکینر ہوگا۔

اسے افواہ کی بجائے اطلاع اس لیے کہا جارہا ہے کیونکہ اس کا پتہ ویوو کے اپنے اشتہار سے چلا ہے ، جس میں دکھا یا گیا کہ کس طرح سکینر صارف کی آنکھوں سے وریدوں(نس) کے پیٹرن کو پڑھ رہاہے۔ریٹینا سکینر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ فنگر پرنٹ سکینر سے بھی زیادہ محفوظ ہوگا۔

(جاری ہے)


ویوو ایکس 5 پرو کے دونوں طرف(فرنٹ اور بیک پر) 2.5 ڈی گلاس پینل ہونگے۔ رئیر کیمرے میں فیس ڈی ٹیکشن آٹو فوکس فیچر ہوگا۔ سی پی یو 64 بٹ سنیپ ڈریگن 615 ہوگا۔ اس سیٹ میں یوایس بی ٹائپ سی کا کنکٹر بھی ہو گا۔ ابھی تک ویوو ایکس 5 پرو کی لانچ کی تاریخ کے بارے میں معلومات سامنے نہیں آئی۔

ویوو نے پچھلے دنوں ویوو ایکس 5 میکس پلس (تفصیلات اس صفحے پر) متعارف کرایا تھا۔ اس کے علاوہ ویوو ایکس شوٹ کے اگلے ورژن کےبارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ آئی فون 6 سے تیز ہوگا(تفصیلات اس صفحے پر)

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras