vivo Y93 is official with a big battery and affordable price

بڑی بیٹری اور مناسب قیمت کے ساتھ ویوو وائی 93 لانچ کر دیا گیا

Vivo Y93 Is Official With A Big Battery And Affordable Price
ویوو نے بڑی بیٹری، مناسب قیمت، واٹر ڈراپ نوچ اور ڈوئل کیمرہ کے ساتھ ایک نئے مڈرینج سمارٹ فون کا اعلان کر دیا ہے۔ ویوو وائی 93 (vivo Y93) سنیپ ڈریگن 439 چپ سیٹ کے ساتھ پہلا سمارٹ فون ہے۔ اس چپ سیٹ کو 12 nm FinFET  پر بنایا گیا ہے۔
ویوو وائی 93 کا ڈسپلے 6.2 انچ ایل سی دی اور ریزولوشن ایچ ڈی پلس ہے۔
فون میں 4 جی بی ریم اور 64  بی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔ سٹوریج بڑھانے کے لیے فون میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ بھی دستیاب ہے۔
فون میں شامل نئے چپ سیٹ میں 8 کورٹیکس اے 53 کورز ہیں، اس کی کلاک سپیڈ 1.95 گیگا ہرٹز ہے۔ گرافکس کےلیےاس میں ایڈرینو 505 جی پی یو ہے۔
یہ 21 میگا پکسل تک کے کیمرہ کو سپورٹ کرتا ہے لیکن ویوو نے اس میں بیک پر 13 MP f/2.2 + 2 MP f/2.4 ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ شامل کیا ہے۔
فون کا سیلفی کیمرہ فیس انلاک کے فیچر کے ساتھ 8 MP f/2.0 کا ہے۔

(جاری ہے)

مزید سیکورٹی کے لیے اس میں فنگر پرنٹ سکینر بھی ہے۔


وائی 93 میں ورچوئل اسسٹنٹ Jovi بھی شامل کیا گیا ہے۔ یہ FunTouch OS کاحصہ ہے، جسے اینڈروئیڈ اوریو 8.1 کی بنیاد پر بنایا گیا ہے۔
اس فون کی بیٹری 4030 ایم اے ایچ کی ہے، جسے مائیکرو یو ایس بی پورٹ سے چارج کیا جائے گا۔ کنکٹیویٹی کے لیے اس میں ڈوئل سم سلاٹ اور بلوٹوتھ 5، 364Mbpsپر Wi-Fi ac ہے۔ چپ سیٹ کی ایل ٹی ای سپیڈ 150/75 Mbps تک محدود ہے۔
ویوو وائی 93 کی قیمت 1500 یوان یا 215 ڈالر یا 190 یورو ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras