War of Games rights between Apple and Google

ایپل اور گوگل موبائل گیمز کی جنگ میں بھی آمنے سامنے

War Of Games Rights Between Apple And Google

وال سٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق ایپل اور گوگل مشہور موبائل فونز کی گیمز کے حقوق حاصل کرنے کے لیے میدان میں کود پڑے۔دونوں کمپنیاں ڈیولپرز سے اس بات کی یقین دہانی کروانے میں مصروف ہیں کہ ان کی تخلیق کردہ گیمز پہلے آئی او ایس یا اینڈرائیڈ تک پہنچیں۔


اسکے علاوہ دونوں کی طرف سے اس بات پر بھی زور ہے کہ ڈیولپرز اپنے گیمز صرف انکے پلیٹ فارم تک ہی محدود رکھیں۔ یعنی اگر ایک گیم آئی فون کیلئے دستیاب ہے تو اسے گوگل اینڈرائیڈ سٹور کیلئے لانچ نہ کیا جائے۔ اسی طرح گوگل چاہتا ہے کہ جو گیمز اینڈرائیڈ سٹور پر دستیاب ہیں وہ کسی بھی طرح ایپل کے پلیٹ فارم پر نہ پہنچیں!۔

ایپل اور گوگل دونوں میں سے کسی بھی کمپنی نے ڈیولپرز کو خصوصی حقوق کے لیے پیسوں کی پیش کش نہیں کی ہے۔

(جاری ہے)

بلکہ دونوں نے اپنے ایپ سٹور میں صارفن کو متاثر کرنے والے بینرزلگا دیے ہیں۔جس سے مشہور ڈیولپرز کی گیمز زیادہ مشہور ہو رہی ہیں، اور وہ بغیر پیسوں کے ہی خوش ہیں۔


ایک تجزیہ کے مطابق گوگل کے پلے سٹور کے مقابلے میں ایپل کے ایپ سٹور میں بہتر گیمز موجود ہیں۔اس کی ایک وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ ایپل کا آئی او ایس گیمز کے لیے نہایت کارآمد ہے۔
یہاں یہ بات بھی قابلِ دلچسپ ہے کہ پچھلے ایک سال میں تقریباً 70 فیصد سے زیادہ لوگوں نے 16 بلین ڈالر موبائل ایپس میں صرف گیمز پر خرچ کیے.

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras