WhatsApp beta adds Quick Reply and font stylizations

وٹس ایپ بیٹا میں نئے فیچرز متعارف کرا دئیے گئے

WhatsApp Beta Adds Quick Reply And Font Stylizations

وٹس ایپ نے  اپنے بیٹا ورژن میں نئے فیچر متعارف کرائے ہیں۔اب صارفین اپنے میسیجز کو کسٹومائز بھی کر سکیں گے۔نئے فیچرز میں سے ایک کوئیک رپلائی کا ہے۔ کوئیک رپلائی سے صارفین نوٹیفیکیشن سے ہی جوابات دے سکیں گے۔صارفین ٹول بار سے ایموجیز یا وائس میسج اٹیچ کر سکیں گے۔


نئی اپ ڈیٹ میں ٹیکسٹ کو بولڈ ، اٹالک یا سٹرائیک تھرو بھی کیا جا سکے گا۔ اس سے پہلے یہ خصوصیت وٹس ایپ کے ویب ورژن میں تھی، جسےموبائل ورژن میں شامل کیا ہے۔

(جاری ہے)


صارفین اگر ٹیکسٹ کو بولڈ کرنا چاہیں گے تو انہیں ٹیکسٹ سے پہلے اور بعد میں اسٹیرک(*) کا نشان ڈالنا ہوگا ، جیسے *نمونہ*۔

ٹیکسٹ کو اٹالک کرنے کے لیے ٹیکسٹ سے پہلے اور بعد میں انڈرسکور(_) ڈالنا ہوگا جیسے _نمونہ_ اور ٹیکسٹ کو سٹرائیک تھرو کرنے کےلیے ٹیکسٹ سے پہلے اور بعد میں ٹائلڈ(~) کا نشان ڈالنا ہوگا جیسے ~نمونہ~۔
اب صارفین گروپ چیٹ تھریڈ کو بھی سلیکٹ کر سکیں گے۔
صارفین بہت سے رابطوں کو سلیکٹ کر کے بہت آپشنز جیسے میوٹ، آرکائیو، مارک ایز ان ریڈ، لیونگ دی گروپ کو بھی سلیکٹ کر سکیں گے۔اس ورژن میں بہت سے نئے وال پیپر آپشن بھی متعارف کرائے گئے ہیں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras