Whatsapp now has 50 million users

وٹس ایپ استعمال کرنے والوں کی تعداد میں حیرت انگیز اضافہ

Whatsapp Now Has 50 Million Users

کمپنی کے طرف سے منگل کو سامنے آنے والے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ وٹس ایپ کے یوزرز کی تعداد 500 ملین تک پہنچ گئی ہے اور اس میں مزید تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ برازیل، انڈیا، مکسیکو اور روس میں اس کے یوزرز کی تعداد میں خاصا تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

مجموعی طور پر روزانہ کی تعداد میں 700 ملین تصویریں اور 100 ملین ویڈیوز وٹس ایپ پر شئیر کی جاتیں ہیں۔
5 سال پہلے وٹس ایپ کو تصویروں ، ویڈیوز، اور پیغامات شئیر کرنے کے لیے موبائل ایپ کے طور پر تخلیق کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

جسے فیس بک نے 19 بلین ڈالر کیش اور کچھ سٹاک کے ساتھ خرید لیا ہے، گو کہ خریدنے کا یہ عمل ابھی تک مکمل نہیں ہوا ۔

اس مہینے کے شروع میں فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی طرف سے فیس بک کو اجازت نامہ مل گیا ہے مگر اس ڈیل کو مکمل کرنے کے لیے فیس بک کو ابھی بھی انٹر نیشنل ریگولیٹری اپروول کی ضرورت ہے۔
یوزرز کے بڑھتی ہوئی تعداد کے پیشَ نظر اگر یہ کہا جائے کہ فیس بک کو یہ معائدہ کچھ خاص مہنگا نہیں پڑا تو کچھ غلط نہ ہوگا۔

فروری میں وٹس ایپ کی یوزرز کی تعداد 450 ملین تھی جو کہ اب بڑھ کے 500 ملین تک پہنچ گئی ہے۔ یہاں زکربرگ کی یہ بات بھی درست ثابت ہوتے لگتی ہے کہ وہ دن دور نہیں جب وٹس ایپ کے یوزرز کی تعداد بلین تک پہنچ جائے گی۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras