Wikipedia redesigned Android app

ویکیپیڈیا کی نئی اینڈروئیڈ ایپلی کیشن میں نیوز بھی شامل ہوگئی ہیں

Wikipedia Redesigned Android App

ویکیپیڈیا نے اپنی اینڈاروئیڈ ایپلی کیشن کو ایک نیا روپ دیا ہے۔ ویکیپیڈیا نے کچھ ماہ پہلے اپنی آئی او ایس ایپلی کیشن کو بھی اپ ڈیٹ کیا تھا۔
اب نئی ایپلی کیشن میں صارفین ویکیپیڈیا کی طرف سے تجویزکردہ آرٹیکل، تصویر اور دوسرا مواد دیکھ سکیں گے۔

یہ مواد صارفین کے ویکیپڈیا پر پچھلے آرٹیکلز پڑھنے کی بنیاد پر ترتیب دیا جارہا ہے۔ ایپلی کیشن کی فیڈ گوگل ناؤ کے کارڈز کی طرز پر تجاویز دے گی۔
ایپلی کیشن میں سب سے اوپر خ”خبروں میں “ کا سیکشن ہے۔اس سیکشن میں حالات حاضرہ کے مطابق آرٹیکلز نظر آئیں گے۔
ٹرینڈنگ آرٹیکلز میں آج کے دن سب سے زیادہ پڑھے جانے والی 5 آرٹیکلز نظر آئیں گے۔ فیچر آرٹیکلز میں ایڈیٹر کی مرضی سے روز کے نئے آرٹیکلز نظر آئیں گے۔

(جاری ہے)

Because you read میں صارفین کے پچھلے پڑھے گئے آرٹیکلز کی بنیاد پر اُن کے لیے نئے آرٹیکلز تجویز کیےجائیں گے۔

Continue reading میں وہ آرٹیکلز ہونگے ، جو آپ پہلے مکمل نہیں پڑھ سکے تھے۔ Randomizer صارفین کو اٹکل سے کوئی سا بھی آرٹیکل دکھائے گا۔آج کی تصویر کے سیکشن میں ہر روز نئی تصویر نظر آئے گی۔کسی بھی آرٹیکل پر ٹیپ کرنے سے ایپلی کیشن پہلے اس کا پریویو دکھائے گی۔
ویکیپیڈیا کی اینڈروئیڈ ایپلی کیشن انسٹال یا اپ ڈیٹ کرنے کے لیےیہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras