- Mobiles
- Mobile Prices
- Tips & Tricks
- Check Mobile Balance
- Mobile Balance Share Codes
- Recharge Mobile Balance Codes
- Advance Balance Loan Codes
- Call and SMS Block Codes
- Mobile Caller Tunes Codes
- Mobile Internet Packages
- Mobile Call Charges
- Check Mobile Number Codes
- Check Mobile Number Owner Code
- UAE Mobile Tricks
- Check UAE Mobile Sim Owner
- Check UAE Mobile Number
- UAE Caller Tunes
- Mobile Packages
- Urdu News
- Compare Mobiles
- SMS Messages
- Price Range
- More Specs
With LG 360 CAM and Google Street View Share and Enjoy 360 Degree Content
ایل جی 360 کیم اور گوگل اسٹریٹ ویو سے 360ڈڈگری تصاویر اور ویڈیو بنانا اور شیئر کرنا بہت آسان
ایل جی الیکٹرانکس (ایل جی) نے 360 کیم (LG 360 CAM) ڈیوائس متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ ایل جی کو امید ہے کہ موبائل ڈیوائسز کے استعمال کے ذریعے 360 ڈگری کی تصویر اور ویڈیو کی تیاری کی اہم خصوصیت کے باعث لوگ اس میں زیادہ دلچسپی لیں گے۔
کم قیمت اور آسانی سے چلائے جانے والی ڈیوائسز جیسے ایل جی کی نئی کیم 360 اور G5اسمارٹ فون کے ذریعے 360 بصری مواد کی تیاری ایک بٹن دبانے جتنی آسان ہے۔اگرچہ اس میں پینوراما موڈ، 360 زاویئے کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لی جاسکتی ہے لیکن اس میں سب سے منفرد بات یہ ہے کہ یہ زمین اور آسمان کی بھی ایک منظر کے ساتھ تصویر کھینچی جاسکتی ہے۔ اپنے جامع، آسانی سے لے جانے اور ہائی ریزولوشن تصاویر کے ساتھ ایل جی کا 360 کیم اپنی نوعیت کی پہلی امیجنگ ڈیوائس ہے جو 360 ڈگری مواد کے بڑھتے رجحان سے فائدہ اٹھانا چاہتی ہے۔
(جاری ہے)
حقیقت میں یہ اسمارٹ فون بنانے والوں کی جانب سے پہلا کیمرا ہے جو گوگل کی اوپن اسفیئریکل کیمرا (او ایس سی) اے پی آئی کی سپورٹ کے ساتھ گوگل اسٹریٹ ویو (Google Street View) کے لئے بہترین انداز سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
گوگل اسٹریٹ ویو ایپ کو آئی او ایس یا اینڈرائڈ اسمارٹ فونز پر انسٹال کرنے کے ساتھ ایل جی 360 کیم آسانی کے ساتھ 360 ڈگری زاویئے کا مواد کی آسانی سے محفوظ بناسکتا ہے بلکہ اس کو کسی مناسب فارمیٹ پر منتقل کرنے کی دقت کے بجائے اپنے فون سے براہ راست بھیجا جاسکتا ہے۔ ایل جی 360 کیم میں تین اہم مائیکروفونز ہیں جبکہ یہ 5.1 چینل ماحول کی ساؤنڈ ریکارڈنگ کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ یہ 1200 ایم اے ایچ کی اندرونی بیٹری کی گنجائش کا حامل ہے جس کی بدولت 70 منٹ کی ویڈیو ریکارڈنگ کی جاسکتی ہے۔ اپنے مائیکرو ایس ڈی کارڈ کے ساتھ اس ڈیوائس کو 2 ٹیرا بائٹ تک وسعت دی جاسکتی ہے۔
گوگل اسٹریٹ ویو کے پروڈکٹ منیجر چارلس آرم اسٹرانگ نے بتایا، "ایل جی 360 کیم کے اعلان کا مطلب یہ ہے کہ 50 کروڑ سے زائد صارفین ہیں اور وہ سب 360 ڈگری مواد کی تیاری اور اسکو پھیلانا چاہتے ہیں۔ 16 میگا پکسل کی تصاویر کی تیاری کی استعداد کے ساتھ ایل جی کا 360 کیم ان تمام لوگوں کے لئے ترجیحی بنیادوں پر انتہائی دلچسپی کا باعث ہے جو 360 ڈگری مواد کے مزے میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔ "
ایل جی کے موبائل کمیونکیشنز کمپنی کے وائس پریذیڈنٹ اور ہیڈ آف پروڈکٹ پلاننگ کم ہونگ جو کم نے بتایا، "اب تک 360 ڈگری کی حامل تصاویر اور ویڈیوز کی تیاری مہنگی اور بھاری سازو سامان کے ساتھ ممکن تھی جو روز مرہ صارفین کی دسترس سے دور تھی لیکن ایل جی 360 کیم اپنے صارفین کو اس قابل بنا تا ہے کہ وہ اپنا مواد خود تیار کریں اور آزادی کے ساتھ اسے اس طرح شیئر کریں کہ ایل جی پلے گراؤنڈ کے اندر نئے موبائل ایکو سسٹم میں ترقی لائے۔ "
اہم خصوصیات: 360ڈگری گول شیپ یا 180 نصف گول تصاویر بنانا، 16 میگا پکسل آوٹ پٹ کے حامل 13میگا پکسل کیمرہ، 40 x 97 x 25mmسائز، 76.7 گرام وزن، x 3 /5.1 چینل سائونڈ ریکارڈنگ اور 1200ایم اے ایچ بیٹری.
Browse More News
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple outs $99 HomePod Mini with big sound and Siri smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple iPhone 12 and 12 mini are official with OLED displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple iPhone 12 Pro and Pro Max unveiled with 5G, larger screens, improved cameras
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple unveils new iPad Air with A14 Bionic chipset, refreshes entry-level iPad too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 and Watch SE are official
کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا
Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording
شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا
Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery
ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا
LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera
میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی
Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865
ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے
Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet
ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے
LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735
ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا
Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras
News Types
Mobile Brands
Search Mobiles
- Search By Price
-
Search By Camera
- 2MP Camera Mobiles
- 3MP Camera Mobiles
- 4MP Camera Mobiles
- 5MP Camera Mobiles
- 6MP Camera Mobiles
- 7MP Camera Mobiles
- 8MP Camera Mobiles
- 9MP Camera Mobiles
- 10MP Camera Mobiles
- 11MP Camera Mobiles
- 12MP Camera Mobiles
- 13MP Camera Mobiles
- 14MP Camera Mobiles
- 15MP Camera Mobiles
- 16MP Camera Mobiles
- 17MP Camera Mobiles
- 18MP Camera Mobiles
- 19MP Camera Mobiles
- 20MP Camera Mobiles
- 21MP Camera Mobiles
- 22MP Camera Mobiles
- 23MP Camera Mobiles
- 24MP Camera Mobiles
- 25MP Camera Mobiles
- 26MP Camera Mobiles
- 27MP Camera Mobiles
- 28MP Camera Mobiles
- 29MP Camera Mobiles
- 30MP Camera Mobiles
- 31MP Camera Mobiles
- 32MP Camera Mobiles
- 33MP Camera Mobiles
- 34MP Camera Mobiles
- 35MP Camera Mobiles
- 36MP Camera Mobiles
- 37MP Camera Mobiles
- 38MP Camera Mobiles
- 39MP Camera Mobiles
- 40MP Camera Mobiles
- 41MP Camera Mobiles
- 42MP Camera Mobiles
- 43MP Camera Mobiles
- 44MP Camera Mobiles
- 45MP Camera Mobiles
- 46MP Camera Mobiles
- 47MP Camera Mobiles
- 48MP Camera Mobiles
- Search By Display Size
- Search By RAM
- Search By Network
- Search By OS
- FM Radio Mobiles
- WiFi Mobiles
- Dual Sim Mobiles
- Triple Sim Mobiles
- Bluetooth Mobiles
- Without Camera Mobiles
- Mobiles
- Top Brands
- Compare Mobiles
- SMS Messages
- Latest Mobiles in Pakistan 2024
- Upcoming Mobiles in Pakistan 2024
- Urdu News
- English News
- Tips & Tricks
- Zong Call SMS & 3G/4G Packages
- Ufone Call SMS & 3G/4G Packages
- Telenor Call SMS & 3G/4G Packages
- Jazz Call SMS & 3G/4G Packages