wow entertainment app by telenor

واؤ باکس ایپ ! ضروری ہے ۔

Wow Entertainment App By Telenor

لائف دے رہی ہو مسلسل جھٹکے  اور آپ کی لَو لائف بھی ہو گردش کا شکار ۔ ہر طرف  ہو  بوریت کا سامان،  ایسے میں کدھر کو جائیں یار؟  اِدھر اُدھر جانا چھوڑیں، کیوں کہ  اب آپ کی زندگی کی ہرپریشانی ہونے والی ہے  غائب!   مگر  کیسے؟۔  ہمیشہ کی طرح آپ کا خیال رکھتے  ہوئے   ٹیلی نار  آپ کے  لیے لایا ہے   آپ کی تمام پریشانیوں کا حل۔

ایک ایسی   وَن اسٹاپ ایپلی کیشن  جہاں آپ کو اپنی تفریح کا مکمل سامان ملے گا۔  ہم  بات کررہے ہیں ٹیلی نار کی   واؤ باکس ایپلی کیشن کی، جو بنائی گئی ہے صرف  آپ کے لیے۔ اب آپ کا فری ٹائم بورنگ  کی بجائے  بن جائےگا  فن ٹائم !
•    ایک ایسی  لائف اسٹائل ایپلی کیشن جس میں آپ انٹرنیٹ استعمال کریں گے ایک ٹوئسٹ کے ساتھ!
•    فری فری فری ! واؤ باکس ایپلی کیشن ہے بالکل  فری!  اورسب سے مزے کی بات؟ یہ ایپلی کیشن اپ ڈیٹ ہوتی  ہے روزانہ!
•    لائف ہو رہی ہے مشکل اور جاب سے بھی مل رہے ہیں دھکے؟ ڈھونڈ رہے ہیں لائف ٹِپس ادھر ادھر ویب سائٹس سے؟ اب  نو اداسی  اور  نو ٹینشن۔

(جاری ہے)

  واؤ باکس  اگنی آنٹ کے پاس آئیں اور اپنے سارے مسئلوں کا حل جانیں۔
•    لَو لائف میں ہے پریشانی؟ فوری طور پر حل پائیں  واؤ باکس  لَو   گورو   سے۔
•    فیشن ہے آپ کی چوائس تو آپ کے لیے بھی بہت ہے اسپائس! فیشن اور لائف اسٹائل میں کیا ہے اِن ، کیا ہے آؤٹ ؟ اس  ایپلی کیشن میں سب کچھ ہے ۔

•     جاننا چاہتے ہیں لالی وُڈ،  بالی وُڈ اور ہالی وُڈ کی دنیا کی چٹ پٹی خبریں ؟   تو واؤ باکس میں شو بِز نیوز اپ ڈیٹس  حاضر  ہیں  جناب۔
•    نہ صرف یہ بلکہ لوکل اور انٹر نیشنل نیوز اور اسپورٹس  اپ ڈیٹس بھی  اس زبردست ایپلی کیشن کا حصہ ہیں۔

•    ان سب کے علاوہ اس ایپلی کیشن میں  آپ کے لیے ہیں گانے، گیمز،مختلف  کوئز  اور بہت کچھ!
•    ابھی پارٹی  ختم نہیں ہوئی! واؤ باکس ایپلی  کیشن میں ٹیلی نار کے صارفین کے لیے موجود ہیں خصوصی ڈیلز۔
•    اب شاپنگ ہوئی اور مزیدار!  آپ کے پسندیدہ  کلوتھنگ  برانڈز، بیوٹی پارلرز اور فوڈ آؤٹ لیٹس  میں آپ کے لیے  ہیں  خصوصی شاپنگ ڈیلز اور ڈسکاؤنٹس۔

•        واؤ باکس ایپلی کیشن کے  روزانہ استعمال پر آپ کو ملیں گے    MB  20  انٹرنیٹ بالکل مفت اور  بہت سے بہترین ایس ایم ایس  اور ڈیٹا بنڈلز بھی۔
تو پھر دیر کس بات کی؟ ابھی واؤ باکس  ایپلی کیشن  ڈاون لوڈ کریں اور انٹرنیٹ کی دنیا کے نئے سفر پر روانہ ہوجائیں ۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras