XpdfReader is an open source PDF reader for Windows and Linux

ایکس پی ڈی ایف ریڈر: ونڈوز اور لینکس کے لیے اوپن سورس پی ڈی ایف ریڈر

XpdfReader Is An Open Source PDF Reader For Windows And Linux
ایکس پی ڈی ایف ریڈر ونڈوز اور لینکس کے لیے ایک فریمیم اور اوپن سورس پی ڈی ایف ریڈر ہے۔اس پروگرام کا انٹرفیس بہت آسان اور سادہ ہے۔اس پروگرام کے فائل مینو سے  نئی پی ڈی ایف فائل اوپن، ری لوڈ یا موجودہ  کھلی فائل پرنٹ کی جا سکتی ہے۔
اس کا ٹاپ لیفٹ پینل  انٹرفیس ٹیبز پینل پر مشتمل ہے۔یہاں  سے نئی فائل کھولی جا سکتی ہے یا کھلے ہوئے ڈاکیومنٹس کے درمیان سوئچ کیا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

اس آپ کو لگتا ہے کہ سائیڈ بار آپ کی توجہ مرتکز نہیں ہونے دے رہی تو اسے ہٹایا بھی جا سکتا ہے۔


ایکس پی ڈی ایف ریڈر میں ”ایکس پی ڈی ایف ٹولز“ کے نام سے آپشنل یوٹیلیٹیز بھی ہیں۔ یہ کمانڈ لائن ٹولز ہیں جو پورٹیبل آرکائیو میں  دستیاب ہوتے ہیں۔ان ٹولز کی مدد سے پی ڈی ایف فائل کو ٹیکسٹ میں بدلا جا سکتا ہے یا فائل سے امیج نکالے جا سکتے ہیں۔ یہ پروگرام پورٹیبل نہیں ہے لیکن کافی ہلکا پھلکا ہے۔
اس پروگرام کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras