your iPhone's camera can detect radiation

آئی فون کے کیمرہ سے تابکاری کا بھی پتہ بھی چلایا جا سکتاہے

Your IPhone's Camera Can Detect Radiation

آج کل موبائل فون سے بظاہر تمام کام کیے جا سکتے ہیں۔ اب تو موبائل فون کے ہائی ریزولوشن کیمرے سے ماحول میں تابکاری کا پتہ بھی چلایا جا سکتا ہے۔اصل  میں ڈیجیٹل کیمرے  کو بھی انسانی آنکھ کے اصول پر ہی بنایا گیاہے۔پردہ چشم  روشنی جذب کرتا ہے، اس کے بعد اسے اعصابی لہروں میں تبدیل کرتا ہے اور دماغ کے حوالے کردیتا ہے۔

اسی طرح  کیمرے کا اپنا CMOS سنسر ہوتا ہے، جو روشنی جذب کرتا ہے، اسے بجلی میں تبدیل کرتا ہے اور پروسیسر کو بھیج دیتا ہے۔

(جاری ہے)

یہ سارا عمل انسانی آنکھ کے دیکھنے سے ملتا جلتا ہے۔
آئی فون کے لیے رے ڈیٹیکٹ(Ray Detect) ایپلی کیشن اسی اصولوں پر کام کرتی ہے۔

اس ایپ کا الگورتھم روشنی میں آلودگی کی موجودگی کا پتہ چلا کر ظاہر کرسکتا ہے۔اس ایپلی کیشن میں جو الگورتھم استعمال کیا جاتا ہے وہ continuous high-delta algorithm کہلاتا ہے۔اس الگورتھم کو سائنس دان تابکاری کے لیول کا جائزہ لینے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
آئی فون کے لیے دستیاب یہ کام کی ایپلی کیشن مفت  نہیں۔ اس کی قیمت 2.99ڈالر ہے۔   

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras