Your phone camera has a unique ID

دنیا کے ہرفون کے کیمرے کی بھی الگ آئی ڈی ہوتی ہے، جسے کیم فنگر سے معلوم کیا جا سکتا ہے

Your Phone Camera Has A Unique ID

تصاویر کو دیکھ کر ہم آرام سے معلوم کر سکتے ہیں کہ اسے کس موبائل فون سے لیا گیا ہے۔ ہم تصویر کے EXIF ڈیٹا کی بات نہیں کر رہے۔ کسی بھی فوٹو کا تجزیہ کر کے اس کے کیمرے کے بارے میں معلوم کیا جاتا ہے اگرچہ دنیا میں ایک ماڈل کے لاکھوں کیمرے ہوں۔


اگر آپ ایک ہی ماڈل کے دو کیمرے سے ایک ساتھ ایک ہی تصویر ملی سیکنڈ کے فرق سے بھی لیں تو دونوں تصاویر میں فرق ہوتا ہے۔

(جاری ہے)

کیم فنگر سے دونوں تصاویر کا تجزیہ کر کے ہم فون کے کیمرہ کے نتائج حاصل کر سکتے ہیں۔کیم فنگر کو یونیورسٹی آف ارلانگن نوریمبرگ اور پولی ٹیکنیک یونیورسٹی آف میلان ک سائنسدانوں کے مطالعے کے بعد بنایا گیا ہے۔


اس ایپلی کیشن کو ایپل ایپ سٹور سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
ایپلی کیشن کو گوگل پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras