Zong Introduces Samsung Galaxy J1 4G in Pakistan

زونگ پاکستان میں سام سنگ گلیکسی جے1 متعارف کرا رہا ہے

Zong Introduces Samsung Galaxy J1 4G In Pakistan

زونگ سام سنگ کے تعاون سے پاکستان میں سام سنگ گلیکسی جے1 متعارف کرا رہا ہے۔یہ سمارٹ فون زونگ اور سام سنگ کے آوٹ لٹس پر دستیاب ہے۔ زونگ اس سمارٹ فون کو چھ مختلف آفر کے تحت پیش کر رہا ہے۔ ان میں 250 روپے کے عوض 1 جی بی ڈیٹا سے لیکر 3500 روپے کے عوض 30 جی بی ڈیٹا آفر شامل ہیں۔

گلیکسی جے 1 خریدنے پر6 ماہ تک ہر ماہ 2000 مفت منٹس اور 2000 مفت ایس ایم ایس بھی ملتے ہیں۔
گلیکسی جے 1 کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

(جاری ہے)

ڈسپلے:4.3 انچ، 800×480 ریزولوشن(217 پی پی آئی)
سی پی یو: کواڈ کور، کورٹیکس اے 53 کورز 4 کلاک سپیڈ1.2 گیگا ہرٹز
جی پی یو :ٹی بی اے
چپ سیٹ: مارول پی ایکس اے 1908 (Marvell PXA1908)
آپریٹنگ سسٹم: اینڈریوڈ 4.4 کٹ کیٹ
نیٹ ورک سپورٹ:2جی، 3جی، 4جی ایل ٹی ای (کیٹ 4)
پیمائش: 129 x 68.2 x 8.9 ملی میٹر
وزن: 122 گرام
ریم:768 ایم بی
سٹوریج: 4 جی بی
کارڈ سلاٹ: مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے 64 جی بی تک کی سپورٹ
مین کیمرہ: 5 میگا پکسل 1080p ویڈیو، ایل ای ڈی فلیش
فرنٹ کیمرہ:2 میگا پکسل
کنکٹیویٹی: بلو ٹوتھ 4.0، جی پی ایس / GLONASS ، آر ڈی ایس کے ساتھ ایف ایم ریڈیو
بیٹری:1850 ایم اے ایچ
رنگ: سفید اور نیلا
قیمت:16500روپے

زونگ نے موبائل کی خریداری پر حیرت انگیز رعایت کا بھی اعلان کیا ہے مگر اس حوالے سے کوئی تفصیلات نہیں بتائیں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras