ZTE unveils Small Fresh 4 could launch as blade x series internationally

زیڈ ٹی ای نے سمال فریش 3 کا جانشین سمال فریش 4 متعارف کرا دیا

ZTE Unveils Small Fresh 4 Could Launch As Blade X Series Internationally

زیڈ ٹی ای نے ایک نئی بجٹ ڈیوائس متعارف کرائی ہے۔ یہ پچھلے سال لانچ کی گئی سمال فریش 3 کی جانشین سمال فریش 4 ہے۔ نئے فون کی اہم خصوصیات میں اوکٹا کور 1.5 گیگا ہرٹز ایس او سی(میڈیا ٹیک MT6753) ، 5.2 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور 2.5Dخمدار گلاس ہے۔


سمال فریش4 میں 2جی بی ریم، 16 جی بی انٹرنل میموری(جسے بڑھایا جا سکتا ہے) اور 2450 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔ بجٹ ڈیوائس کے طور پر اس کا کیمرہ سیٹ اپ بھی کافی بہتر ہے۔ اس کا رئیر کیمرہ 13 میگا پکسل اور فرنٹ کیمرہ 5 میگا پکسل ہے۔

(جاری ہے)

ڈیوائس میں مارش میلو کی بنیاد پر بنایا گیا MiFavor 3.5 UI انسٹال ہے۔ڈیوائس کی بیک پر 3ڈی فنگر پرنٹ سکینر بھی شامل کیا گیاہے۔
سمال فریش 4 کی قیمت 1090 یوان یا 163 ڈالر ہے۔چین میں 26 جولائی سے ا س کی فروخت کا آغاز ہوگا۔یہ گولڈ، سلور اور روز گولڈ رنگوں میں دستیاب ہوگا۔

سمال فریش 3 کو عالمی مارکیٹ میں بلیڈ ایکس 6 کے نام سے متعارف کرایا گیا تھا۔ ہو سکتا ہے کہ سمال فریش 4 کو عالمی مارکیٹ میں بلیڈ ایکس سیریز کے طور پر ہی متعارف کرایا جائے۔
زیڈ ٹی ای نے یہ بھی بتایا کہ اس کی سمال فریش سیریز کی 30 کروڑ ڈیوائسز فروخت ہو چکی ہیں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras