Local News of Leiah in Urdu

Leiah City's Local Urdu News لیہ شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Leiah on UrduPoint local section. Full coverage on Leiah city Local news. Including photos & videos.

لیہ شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

لیہ، عشرہ شان رحمت اللعالمین ؐتقریبات کا سلسلہ جاری

پیر 11 اکتوبر 2021 16:48

لیہ، عشرہ شان رحمت اللعالمین ؐتقریبات کا سلسلہ جاری

ضلع لیہ میں عشرہ شان رحمت اللعالمین تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ مختلف تعلیمی اداروں میں محفل نعت ، سیرت تقریری اور تحریری مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ گورنمنٹ گریجویٹ کالج بوائز لیہ میں تقریری مقابلہ ... مزید

لیہ فتح پور نجی  ہسپتال میں مریض کے جاں بحق ہونے کا معاملہ مریض کے لواحقین ..

منگل 5 اکتوبر 2021 17:52

لیہ فتح پور نجی ہسپتال میں مریض کے جاں بحق ہونے کا معاملہ مریض کے لواحقین کا کہنا تھا نجی ہسپتال انتظامیہ کی غفلت سے ہمارے مریض کی ہلاکت ہوئی ۔مریض کی ہلاکت کرونا وائرس سے ہوئی ہے۔ ڈاکٹر

92 ایم ایل کے رہائشی امتیاز حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہسپتال انتظامیہ  کی غفلت سے فتح پور کے نواحی چک 92  ایم ایل  کا رہائشی رشید  جاں بحق ہو گیا لواحقین دھاڑیں مار مار کر  حکام بالا سے انصاف ... مزید

لیہ،کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر دو دکانداروں کے خلاف ایف آئی ..

بدھ 8 ستمبر 2021 16:57

لیہ،کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر دو دکانداروں کے خلاف ایف آئی آر درج

کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر دو دکانداروں کے خلاف ایف آئی آر درج،تھانہ سٹی پولیس کے اے ایس آئی کی مدعیت میں درج ایف آئی آر میں کہا گیا کہ بسلسلہ گشت و پڑتال جرائم و چیکنگ لاک ڈائون کے دوران ... مزید

لیہ،دولاکھ ادھار واپس نہ کرنے پر مقدمہ درج

بدھ 8 ستمبر 2021 16:55

لیہ،دولاکھ ادھار واپس نہ کرنے پر مقدمہ درج

:2لاکھ ادھار واپس نہ کرنے پر مقدمہ درج،لیہ کے نواحی چک 125Bٹی ڈی اے کے رہائشی کالو خان نے اندراج مقدمہ کیلئے دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ وہ زمیندارہ کرتا ہے چکنمبر 153ٹی ڈی اے کے رہائشی طارق ... مزید

لیہ،ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء کی ہدایت پر قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن

منگل 7 ستمبر 2021 15:56

لیہ،ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء کی ہدایت پر قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن

:ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء کی ہدایت پر قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔کروڑوں روپے کی 59 کنال 14 مرلہ سرکاری اراضی واگزار کرالی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنرنیا زاحمدمغل کی نگرانی میں چکنمبر 123 اے ٹی ڈی اے میں قبضہ ... مزید

کروڑ لعل عیسن بستی راجن شاہ سے لاپتہ ہونے والی 8 سالہ یشفع 36 گھنٹے بعد ..

بدھ 7 جولائی 2021 00:28

کروڑ لعل عیسن بستی راجن شاہ سے لاپتہ ہونے والی 8 سالہ یشفع 36 گھنٹے بعد بازیاب کروالیا

کروڑ لعل عیسن پولیس اور سیاسی آئی اے سٹاف کی مشترکہ کاروائی کروڑ لعل عیسن بستی راجن شاہ سے لاپتہ ہونے والی 8 سالہ یشفع 36 گھنٹے بعد بازیاب کرالیاجدید ٹیکنالوجی کی مدد سے تیسری کلاس کی طالبہ کو لیہ ... مزید

لیہ کی نواحی بستی راجن شاہ سے 8 سالہ بچی لاپتہ

بدھ 7 جولائی 2021 00:11

لیہ کی نواحی بستی راجن شاہ سے 8 سالہ بچی لاپتہ

لیہ کی نواحی بستی راجن شاہ سے 8 سالہ بچی لاپتہ.. واقعہ کو 28 گھنٹے گزر گیے.. والد کی طرف سے مبینہ اغواء کے شبہ پر تھانہ کروڑ لعل عیسن میں مقدمہ  درج..  بچی کی تلاش  کیلیے پولیس کی  بستی میں گھر گھر تلاشی... ... مزید

لیہ چوک اعظم فیصل آباد روڈ حیات مائنر کے قریب دلہا کی کار ٹریکٹر ٹرالی ..

پیر 5 جولائی 2021 14:40

لیہ چوک اعظم فیصل آباد روڈ حیات مائنر کے قریب دلہا کی کار ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی

لیہ چوک اعظم فیصل آباد روڈ حیات مائنر کے قریب دلہا کی کار ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی کار ڈرائیور اور ایک خاتون جانبحق٫ دلہا ٫دلہن سمیت 4 افراد شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق لیہ چوک اعظم فیصل آباد روڈ ... مزید

سائلین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پردور کیے جائیں ۔

جمعہ 2 جولائی 2021 21:07

سائلین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پردور کیے جائیں ۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیواشفاق حسین سیال نے کہاہے سائلین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پردور کیے جائیں ۔ریونیوسٹاف کسی بھی مسئلہ کی صورت میں درخواست گزاروں کی بہتررہنمائی کریں تاکہ اُن کے لیے ہرممکن ... مزید

حکومت نے حالیہ بجٹ میں قبل وبعد ہنگائی کم کرنے،غریبوں،کسانوں،مزدوروں ..

جمعرات 1 جولائی 2021 23:31

حکومت نے حالیہ بجٹ میں قبل وبعد ہنگائی کم کرنے،غریبوں،کسانوں،مزدوروں کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرنے کے حوالے سے اتنے بیان بدلے کہ قوم واقعی تسلیم کرچکی ہے کہ موجودہ حکمران یوٹرن ہیں، سابق ایم ..

سابق ایم پی اے صوبائی نائب امیر  جماعت اسلامی پنجاب چوہدری اصغر علی گوجر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے حالیہ بجٹ میں قبل و مابعد ہنگائی کم کرنے،غریبوں،کسانوں،مزدوروں کی زندگی ... مزید

ضلع لیہ کےلیے بڑا اعزاز

جمعرات 1 جولائی 2021 23:23

ضلع لیہ کےلیے بڑا اعزاز

ضلع لیہ کےلیے بڑا اعزاز لیہ کے ہونہار نوجوان سابق ایس ایچ او تھانہ جتوئی چوہدری شاہد رضوان مہوٹہ کو ڈی آئی جی کمانڈٹ پولیس کالج چوہنگ لاہور احمد جمال والرحمٰن کی جانب سے اچھی کارگردگی پر سرٹیفیکیٹ ... مزید

تھانہ فتح پور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

جمعرات 1 جولائی 2021 18:54

تھانہ فتح پور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

تھانہ فتح پور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی ۔1230 گرام چرس براآمد منشیات فروش گرفتار۔تفصیلات کے مطابق لیہ ڈی پی او سید علی رضا کی قیادت میں لیہ پولیس منشیات کے خاتمے کےلئے پر عزم ۔ایس ... مزید

ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءکی زیرصدارت ڈسٹرکٹ مالنیوٹریشن ایڈریسنگ کمیٹی ..

بدھ 30 جون 2021 15:56

ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءکی زیرصدارت ڈسٹرکٹ مالنیوٹریشن ایڈریسنگ کمیٹی کا اجلاس

ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءکی زیرصدارت ڈسٹرکٹ مالنیوٹریشن ایڈریسنگ کمیٹی کا اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت غلام یاسین واندر ،ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئرآفیسرمہرخضرحیات،ڈی او تعلیم گل شیر،ڈاکٹرمزمل ... مزید

کوٹ سلطان تصیل بناؤ تحریک کا اجلاس

بدھ 30 جون 2021 15:48

کوٹ سلطان تصیل بناؤ تحریک کا اجلاس

کوٹ سلطان تصیل بناؤ تحریک کا اجلاس زیر صدارت چئرمین اللہ نواز سرگانی منعقد ہوا ؛ اجلاس میں صدر کوٹ سلطان تحصیل بناؤ تحریک مہر زاہدواندر جنرل سیکرٹری فہیم منجوٹھہ سمیت دیگر نے شرکت ؛ شرکاء کا نے کہا ... مزید

لیہ،ٹریلر کی ٹکر، موٹر سائیکل سوار 3 طالبعلم جاں بحق

منگل 22 جون 2021 13:50

لیہ،ٹریلر کی ٹکر، موٹر سائیکل سوار 3 طالبعلم جاں بحق

ضلع لیہ میں واقع ایم ایم روڈ پر ایک تیز رفتار ٹریلر کی زد میں آ کر موٹر سائیکل سوار 3 طالب علم جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے نوجوانوں میں 2 بھائی اور ایک ان کا کزن ... مزید

لیہ میں قیدیوں کو لے جانے والی پولیس وین حادثے کا شکار، دو پولیس اہلکار ..

بدھ 14 اپریل 2021 12:02

لیہ میں قیدیوں کو لے جانے والی پولیس وین حادثے کا شکار، دو پولیس اہلکار جاں بحق ، پانچ زخمی

لیہ میں قیدیوں کو لے جانے والی پولیس وین حادثے کا شکار ہوگئی، جس سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق وین میں موجود 23 قیدی سمیت 28زخمی ہوگئے ۔ریسکیو ذرائع کیمطابق حادثہ چوک اعظم لیہ روڈ بائی پاس پر پیش آیا جب ... مزید

لیہ ، شادی کی تقریب میں شامیانہ لگاتے ہوئے لوہے کا پول بجلی کے مین تار ..

ہفتہ 5 دسمبر 2020 14:29

لیہ ، شادی کی تقریب میں شامیانہ لگاتے ہوئے لوہے کا پول بجلی کے مین تار سے ٹکرا گیا، تین مزدور جاں بحق ، تین زخمی

لیہ میں شادی کی تقریب میں شامیانہ لگاتے ہوئے لوہے کا پول بجلی کے مین تار سے ٹکرا گیا، کرنٹ لگنے سے تین مزدور جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فتح پور کے نواحی علاقے میں شعیب نامی شخص ... مزید

لیہ ،تحصیل ہسپتال میں ڈاکٹر کی جانب سے ایک مریضہ سے مبینہ بدسلوکی کی ..

ہفتہ 19 ستمبر 2020 17:06

لیہ ،تحصیل ہسپتال میں ڈاکٹر کی جانب سے ایک مریضہ سے مبینہ بدسلوکی کی گئی

لیہ کی تحصیل کوٹ سلطان میں واقع تحصیل ہسپتال میں ڈاکٹر کی جانب سے ایک مریضہ سے مبینہ بدسلوکی کی گئی مذکورہ مریضہ کی بہن نے کوٹ سلطان تحصیل ہسپتال کے میڈیکل آفیسر کے خلاف تھانے میں درخواست جمع کرا ... مزید

لیہ، ایپکا کا ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

جمعرات 2 جولائی 2020 16:01

لیہ، ایپکا کا ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

ایپکا ضلع لیہ کا مطالبات کی منظوری و بجٹ میں تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے پر ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ و دھرنا دیا گیا،احتجاج ضلعی چیئرمین ایپکا ملک الہی بخش جوتہ کی قیادت میں کیا ... مزید

لیہ، کروڑ روڈ پر منتقل کی گئی منڈی مویشی میں سہولیات مکمل طور پر ناپید، ..

جمعرات 2 جولائی 2020 16:01

لیہ، کروڑ روڈ پر منتقل کی گئی منڈی مویشی میں سہولیات مکمل طور پر ناپید، شہریوں اورجانوروں کے لئے سایہ و پانی نہ ہونے کے برابر

کورونا وائرس ایس او پیز ،منڈی مویشی شہر سے باہر منتقل،فی جانور ٹیکس کی وصولی ،سہولیات کا فقدان،جانور و خرید وفروخت کیلئے آنے والے شہری گرمی کی شدت میں سائے سے محروم،پانی و سایہنایاب،کورونا وائرس ... مزید

Load More