Gadha Transport Service
گدھا ٹرانسپورٹ سروس
اتوار 16 نومبر 2014
(جاری ہے)
سیکورٹی افسران اس انتظام کے بعد پر امید ہیں کہ بندر پرناب مکھر جی کا کچھ نہیں بگاڑ سکیں گے،لیکن کیا پتا لنگور اپنی لنگوری دکھائیں اور ڈھیر سارے کمانڈو بندروں کو دیکھ کر نو دو گیا رہ ہو جائیں یا بندروں کے ساتھ مل کر مکھر جی کے مکھڑوں کا مزاج پوچھنے لگیں ، ایسا ہوا تو مکھر جی کو مکھڑوں پہ پلاسٹک سرجری کروانا پڑے گی ، تکلیف کے علاوہ بھاری بھر کم شرمندگی بھی مکھر جی کے حصے میں آئے گی بلکہ پورے ہندوستان کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا ، کیوں کہ پڑوسی ریاستوں کو دباکر رکھنے والے ملک کے صدر کو بندر اور لنگوردبا دیں گے۔ویسے اتنے تکلف کی بجائے بہتر تو یہی تھا پرناب کھر جی کی جگہ کسی بندر یا لنگور ہی سے مندر کا سنگ بنیاد رکھوا دیا جاتا۔
خیال کیا جا سکتا ہے کہ سانپ کی بیگم کسی اپنے آشنا کے ساتھ فرار ہو گئی ہو گی ، یا شاید کسی اژدہے نے زیادتی کے بعد مار ڈالا ہو ، یہ بھی ممکن ہے بیگم نے سانپ کو کسی نوخیز سپنی کے ساتھ مٹر گشت کرتا ہوا دیکھا ہو اور سزا کے طور پر شوہر کو مجبور کیا ہو کہ اپنے دانتوں سے اپنا کام تمام کر لے، یہ بھی ہو سکتا ہے سپنی بیگم کسی بیماری یا حادثے کا شکار ہو کر چل بسی ہو، بے چارا سانپ صدمہ نہ سہ سکا اور اس نے خود کشی کی ہو، وجہ کوئی بھی کیسی بھی ہو اس کے پیچھے اس کی بیگم یا کسی نوخیز سپنی کی بے وفائی کا ہاتھ یا لات ضرور ہو گی ، ورنہ خواہ مخواہ سانپ کو کیا پڑی تھی کہ خود کشی کرتا۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
Urdu Column Gadha Transport Service Column By Nadeem Tabani, the column was published on 16 November 2014. Nadeem Tabani has written 109 columns on Urdu Point. Read all columns written by Nadeem Tabani on the site, related to politics, social issues and international affairs with in depth analysis and research.
فیصل آباد کے مزید کالمز :
کیونکہ ہم اکثریت ہیں(جاہد احمد)
Kiyon K Hum Aksiryat Hain
اقلیت بھی پاکستان کے شہری ہیں(نیئر صدف)
Aqliyat Bhi Pakistan K Shehry Hain
یہ کیسے لوگ ہیں جن کو خدا سے ڈر نہیں لگتا(فرخ شہباز وڑائچ)
Yeh Kaise Loog Hain
میرے وطن کی سیاست کا حال مت پوچھو(عبدالماجد ملک)
Mere Watan Ki Siasat Ka Haal Matt Pocho
گدھا ٹرانسپورٹ سروس(ندیم تابانی)
Gadha Transport Service
اُمیدِ بہار رکھ(پروفیسر رفعت مظہر)
Umeed E Bahar Rkh
سمندری یا مقبولیت کا سونامی؟(عبدالرحیم انجان)
Samundari Ya Maqboliyat Ka Tsunami
فیصل آباد کی سیاسی صورتحال اور سیاستدانوں کے عوام دشمن فیصلے!(سید ذکر اللہ حسنی)
Faisalabad Ki Siasi Sorat E Hal
تحریک انصاف فیصل آباد میں متحرک!(سید ذکر اللہ حسنی)
Tehreek E Insaaf Faisalabad Main Mutharik
فیصل آباد ن لیگ میں تیسرا دھڑا بننے کا امکان(سید ذکر اللہ حسنی)
Faisalabad Main N League Ka Teesra Dhara Banne Ka Imkaan
الحمدللہ فیصل آباد میں 12 ربیع الاول پر امن رہا(سید ذکر اللہ حسنی)
12 Rabi Ul Awal Fsd Main PurAmaan Guzar Giya
جامعہ فیصل آباد سے طالبات کی صدا(اسرار احمد راجہ)
Jamia Faisalabad Se Talibat Ki Saada
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کے کالمز
-
رابطہ پلوں کی خستہ حالی حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان
(ناصرعالم)
-
سوات میں ناقص سیوریج سسٹم عوام کے لئے وبال جان
(ناصرعالم)
-
پسرور کے قابل فخر سرجن ڈاکٹر میاں ولید انجم کا خصوصی اعزاز
(محمد صہیب فاروق)
-
ایک نہیں بہت سی بلڈنگیں گرنے کو ہیں
(سید عارف مصطفیٰ)
-
سوات کے عوام کو ریلیف ملے گا؟
(ناصرعالم)
-
ترقیاتی منصوبوں کا رخ ادھر بھی ہونا چاہیے
(فیاض محمود خان)
-
صحت سہولیات کیلئے ترستے عوام۔۔۔؟؟
(ناصرعالم)
-
سوات میں بدترین مہنگائی اور عوام کی دہائی
(ناصرعالم)