عارف والا، امتحانی سنٹر میں نقل لگاتے طالب علم پکڑاگیا، مقدمہ درج

منگل 4 جون 2019 17:16

عارف والا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2019ء) امتحانی سنٹر میں نقل لگاتے طالب علم پکڑاگیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول عارفوالا میں سپریٹنڈنٹ عمرفاروق نے امتحانی سنٹر میں نقل لگاتے طالب علم محمدآصف کو پکڑمواد برآمد کرلیا تھانہ میں یونیورسٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرادیا۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں