عارفوالا میں 5 بجلی چوری گر فتار

جمعہ 14 ستمبر 2018 22:27

عارفوالا۔14 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2018ء) ایس ڈی او میپکوکے چھاپے بجلی چوری کرتی-5 افراد پکڑئے گئے ،تفصیل کے مطابق نواحی گائوں62/SP میں ایس ڈی او میپکو فرحان علی نے ملازمین کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے مین لائن سے ڈائریکٹ کنڈیاں لگاکر بجلی چوری کرنے پر علی احمد، مشتاق ، امتیاز ،صابر اورطالب حسین کو پکڑلیا تھانہ میں الیکٹراک سٹی ایکٹ کے تحت مقدمات درج۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں