عارف والا، ٹربائن کی بورنگ کے دوران مزدور کنویں میں گرکر مٹی تلے دب گیا

بدھ 19 جون 2019 15:05

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2019ء) ٹربائن کی بورنگ کے دوران مزدور کنویں میں گرکر مٹی تلے دب گیا تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 17/EBمیں ٹربائن کی بور نگ کے دوران نذیراحمد ولد اللہ رکھا سکنہ سیالکوٹ کنویں میں گر کر مٹی تلے دب گیا بورنگ مشین بھی ٹوٹ کر کنویں کے اوپر گرگئی ریسکیواہلکاروں نے مزدور کو نکالنے کیلئے کام شروع کردیا۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ کنواں تقریباًً تیس سے چالیس فٹ گہر ا ہے۔

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں