اٹک،تھانہ فتح جنگ پولیس نے 6جواری رنگے ہاتھوں گرفتارکر کے سات لاکھ روپے برآمد کر لئے

بدھ 26 جنوری 2022 14:38

اٹک،تھانہ فتح جنگ پولیس نے 6جواری رنگے ہاتھوں گرفتارکر کے سات لاکھ روپے برآمد کر لئے
اٹک(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 26 جنوری 2022ء) تھانہ فتح جنگ پولیس نے 6جواری رنگے ہاتھوں گرفتارکر کے سات لاکھ روپے برآمد کر لئے۔ فتح جنگ پولیس کو اطلاع ملی کے چند اشخاس چھڑت روڈ کے پاس جنگل میں قمار بازی میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

اس اطلاع پر  اے ایس آئی محمد عار ف معہ ٹیم نے جائے متذکرہ بالا ریڈ کیا  تو قمار بازی میں مصروف اشخا ص جن کے نام محمد ریاض،احمد خان،ظفر اقبال،محمد آصف،محمد اعجاز اور محمد صادق ہیں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے کل مالیتی رقم  سات لاکھ روپے برآمد کر کے ملزمان کو  حوالات بند کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں