اسوہ حسنہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے مطابق ہم سب کو عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے. پیغمبر اسلام نے جہالت ، ظلمت اور تاریکی کو دور کیا آپ نبی اکرم دنیا میں رحمت العالمین بن کر آئے. پروفیسر ساجدہ ثمینہ غفار
رانا ثاقب سلیم جمعرات 14 اکتوبر 2021 17:51
(جاری ہے)
سکول پرنسپل پروفیسر شفیق احمد نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسوہ حسنہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے مطابق ہم سب کو عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے.
پیغمبر اسلام نے جہالت ، ظلمت اور تاریکی کو دور کیا آپ نبی اکرم دنیا میں رحمت العالمین بن کر آئے. گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ گرلز کالج بہاولنگر کی پرنسپل ساجدہ ثمینہ غفار نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہمیں تعلیمات پیغمبر کو اپنانے کی ضرورت ہے تاکہ ہم دنیا و آخرت میں فلاح پا سکیں. اس موقع پر طالبات اور لیڈیز سٹاف بھی موجود تھیں. آخر میں ملک کی سالمیت اور استحکام کے لئے دعا کی گئی۔متعلقہ عنوان :
بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چند شرپسند عناصر محکمہ معدنیات ضلعی انتظامیہ اور کنٹریکٹر کو بلیک میل کرنے اور اپنے مذموم مقاصد حاصل ..
بہاولنگرسمیت پنجاب بھر کے مختلف ہسپتالوں میں ری ویمپنگ کا کام 20مئی تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی گئی
آسمانی بجلی سے جا ں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو امدادی رقم کے چیکس تقسیم
ضلع بہاولنگر میں دو مختلف واقعات میں 2 افراد کو قتل کردیا گیا
بہاولنگر مختلف حادثات میں 4 افراد جاں 2 زخمی
بہاولنگر میں چلاس بس حادثہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان کی نماز جنازہ ادا
تعلیمی اداروں میں غیر نصابی سرگرمیوں جس میں غیر مذہبی رنگ ابھر کر سامنے آتا ہو فوری پابندی لگادی گئی
بہاولنگر میں پاسکو اور مڈل مین گٹھ جوڑ کے باعث کاشتکاروں کا استحصال جارہی ہے،میاں راشد وٹو
گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف کامرس بہاولنگر کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات
بہاولنگر ضلع میں تھانوں سے عدالتوں میں شہادت ریکارڈ کروانے کے E/EVIDENCE سسٹم کا افتتاح کردیا گیا
تھانہ سٹی ہارون آباد میں ذہنی معذور شخص پر پولیس تشدد ، ایس ایچ او ،سب انسپکٹر معطل
عوام کو ریلیف کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے،ڈپٹی کمشنربہاولنگر
بہاولنگر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری