بہاول پور، پنجاب سروس ٹریبونل نے استاد کی سزاکالعدم قرار دیدی

جمعرات 1 جنوری 2015 23:00

بہاول پور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) پنجاب سروس ٹریبونل نے ایجوکیشن ڈیپاٹمنٹ کے استاد کی سزاکالعدم قراردیدی تفصیل کے مطابق محکمہ ایجوکیشن نے ٹیچر شبیراحمدکوسزادیدی تھی جس پر شبیراحمدنے سروس ٹریبونل سے رجوع کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ ملازم ڈیوٹی پرہونے کے باوجود غیرحاضری پرسزادی گئی جوبدنیتی پرمبنی ہے فاضل ٹریبونل نے ملازم مذکورہ کی سزاکالعدم قراردیدی ۔

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں