Bahawalpur News in Urdu
News about Bahawalpur City بہاولپور شہر کی خبریں - Read Local Bahawalpur News and Breaking Bahawalpur News on UrduPoint Local section of Bahawalpur City. Full coverage of Bahawalpur Pakistan including photos, videos and more.
بہاولپور کی تازہ ترین خبریں

جمعہ 13 جون 2025 17:30
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں اجلاس،تحقیق، گورننس اور انتظامی امور کی ہدایت
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ادارہ جاتی کوالٹی سرکل کا پہلا اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی صدارت میں منعقد ہوا۔وائس چانسلر نے کوالٹی ایشورنس اور کارکردگی میں اضافہ کے لیے باہمی ... مزید

جمعہ 13 جون 2025 17:03
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو بہاولپور کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس فکسیشن کمیٹی کا اجلاس ، اشیا کی قیمتیں مقرر کیں
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو بہاولپور امیر تیمور کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس فکسیشن کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوا۔اجلاس میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں ایڈیشنل ... مزید

جمعہ 13 جون 2025 17:03
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فرحان فاروق کی زیر صدارت جائزہ اجلاس ،منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنربہاول پور ڈاکٹر فرحان فاروق نے احمد پور شرقیہ میں سیوریج کے کام پر پیش رفت بارے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر ایم پی اے صاحبزادہ گزین عباسی، اسسٹنٹ کمشنر احمد پور شرقیہ نوید حیدر ... مزید

جمعرات 12 جون 2025 20:05
سورج قہر برسانے لگا، بہاولپور میں سخت گرمی سے نڈھال ہو کر 3 افراد جاں بحق
سورج قہر برسانے لگا، بہاولپور شہر میں سخت گرمی سے نڈھال ہوکر 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں باقرپور کا 60 سالہ محمد نواز شامل ہے۔مجید آباد کالونی ملتان اور لاری اڈہ ... مزید

جمعرات 12 جون 2025 22:51
بہاول پور،شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمد حسن اقبال کا شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے روزانہ کی بنیاد پر اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد، 25سے زائد شہریوں نے اپنے مسائل ڈی پی او کے سامنے رکھے۔ پراپرٹی ... مزید

جمعرات 12 جون 2025 22:51
جماعت اسلامی بہاول پورنے وفاقی بجٹ کو مسترد کردیا
جماعت اسلامی بہاول پور کے ضلعی امیر نصرللہ خان ناصرنے وفاقی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آئی ایم ایف کا تیار کردہ بجٹ ہے جو عوام دشمن اقدامات سے بھرپور ہے۔ بجٹ میں عام آدمی کے لیے کسی قسم ... مزید

جمعرات 12 جون 2025 22:51
بہاول پور، جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمد حسن اقبال کی زیر کمانڈ جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری، گزشتہ دو روز کی مختلف کارروائیوں میں19ملزمان گرفتار۔ بھاری مقدار میں شراب،منشیات و اسلحہ ناجائز برآمد۔ جرائم ... مزید

جمعرات 12 جون 2025 21:12
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور عظیم الشان علمی میراث کی حامل جامعہ ہے، وائس چانسلر
وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے کہا ہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور عظیم الشان علمی میراث کی حامل جامعہ ہے، خطہ بہاولپور صدیوں سے اسلامی تعلیمات کی اشاعت ... مزید

بدھ 11 جون 2025 22:22
انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام 17ویں سالانہ انجینئرنگ پروجیکٹس کی نمائش شروع
پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران وائس چانسلر نے فیکلٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام 17ویں سالانہ انجینئرنگ پروجیکٹس کی نمائش کا افتتاح کر دیا ۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد ... مزید

بدھ 11 جون 2025 22:22
ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے بہاولپور ڈویژن میں عید الاضحیٰ 2025 صفائی آپریشن کامیابی سے مکمل کرلیا ،کمشنر بہاولپور ڈویژن مسرت جبیں
کمشنر بہاولپور ڈویژن مسرت جبیں نے کہا ہے کہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے بہاولپور ڈویژن میں عید الاضحیٰ 2025 صفائی آپریشن کامیابی سے مکمل کرلیا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب کے ’’ستھرا پنجاب پروگرام‘‘کے تحت مثالی ... مزید

بدھ 11 جون 2025 22:11
ڈپٹی کمشنر کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خیر پور ٹامیوالی کا دورہ ، ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا
ڈپٹی کمشنربہاول پور ڈاکٹر فرحان فاروق نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خیر پور ٹامیوالی کا دورہ کیا۔انہوں نے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کی عیادت کی اور طبی سہولیات، سروس ڈیلیوری اور مریضوں ... مزید

منگل 10 جون 2025 20:41
بہاول پور،ڈپٹی کمشنر بہاول پور ڈاکٹر فرحان فاروق نے ٹریفک مینجمنٹ بارے جائزہ اجلاس
ڈپٹی کمشنر بہاول پور ڈاکٹر فرحان فاروق نے ٹریفک مینجمنٹ بارے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہاہے کہ شہر کی مصروف چوراہوں کو کشادہ کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں اور ان کے ساتھ موجود سروس ... مزید

منگل 10 جون 2025 20:41
بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے عید الاضحیٰ 2025 کے موقع پر بہاول پور ڈویژن میں صفائی آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیا گیا
چیف ایگزیکٹو آفیسر بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی محمد نعیم اختر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے عید الاضحیٰ 2025 کے موقع پر بہاول پور ڈویژن میں صفائی آپریشن کامیابی ... مزید

منگل 10 جون 2025 20:41
بہاول پور، دو کروڑ سولہ لاکھ روپے مالیت کے چیک کے ڈس آنر ہونے پر تھانہ سول لائنز بہاولپور میں مقدمہ درج
لیاقت پور کے رہائشی ماسٹر فیاض گپی کے خلاف دو کروڑ سولہ لاکھ روپے مالیت کے چیک کے ڈس آنر ہونے پر تھانہ سول لائنز بہاولپور میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ متاثرہ شہری میاں یوسف اکرم عباسی کی جانب سے دی ... مزید

منگل 10 جون 2025 18:26
بہاول پور‘ جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری، 11ملزمان گرفتار‘ بھاری مقدار میں شراب و اسلحہ ناجائز برآمد
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمد حسن اقبال کی زیر کمانڈ جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری، گزشتہ روز کی مختلف کارروائیوں میں11ملزمان گرفتار۔ بھاری مقدار میں شراب و اسلحہ ناجائز برآمد۔ جرائم پیشہ افراد ... مزید

منگل 10 جون 2025 18:26
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمد حسن اقبال کی روزانہ کی بنیاد پر اپنے دفتر میں کھلی کچہری ، 20سے زائد شہریوں نے مسائل رکھے
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمد حسن اقبال نے شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے روزانہ کی بنیاد پر اپنے دفتر میں کھلی کچہری لگائی، 20سے زائد شہریوں نے اپنے مسائل ڈی پی او کے سامنے رکھے۔ڈی پی او ... مزید

پیر 9 جون 2025 17:20
بہاولپور،ایک بہن نے دوسری بہن کو گولی مار دی
بہاولپور میں گھریلو تنازع پر ایک بہن نے دوسری بہن کو گولی مار دی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حاصل پور کے علاقے چک 194 مراد میں 2 بہنوں میں جھگڑا ہو گیا جس کے نتیجے میں ایک بہن نے گھر میں رکھے پستول سے دوسری ... مزید

جمعرات 5 جون 2025 22:20
عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ ماحولیات کے زیر اہتمام ”گرین واک“ کی گئی
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر عالمی یوم ماحولیات کے موقع پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو امیر تیمور کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ ماحولیات کے زیر اہتمام ڈی سی آفس سے بہاول جم خانہ تک”گرین واک“ ... مزید

بدھ 4 جون 2025 20:42
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنربہاولپورکی زیر صدارت ایمرجنسی رسپانس کمیٹی انسداد ڈینگی کا جائزہ اجلاس
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بہاولپور غلام مرتضیٰ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں یکم جنوری سے 31 مئی تک ڈینگی سے بچاؤ کے حوالے سے بروئے کار ... مزید

بدھ 4 جون 2025 17:41
ڈپٹی کمشنربہاول پور نے یونین کونسل جانو والا خانقاہ شریف میں جاری تعمیراتی کاموں اور مریم نواز ہیلتھ کلینک کے طبی عمل کا معائنہ
ڈپٹی کمشنر بہاول پور ڈاکٹر فرحان فاروق نے یونین کونسل جانو والا خانقاہ شریف میں زیر تعمیر پل اور بستی بورانہ خانقاہ شریف میں سولنگ،ٹف ٹائل اور سیوریج لائن کے جاری تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا۔اس ... مزید
بہاولپور کے مضامین
-
بہاولپور وکٹویہ ہسپتال میں اموات کا ذمہ دار کون؟
پروفیسر زمافیاکی چیرہ دستیوں کے باعث ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں14 بچے وفات پاگئے صرف ماہ جولائی میں33 بچے فوت ہوئے جبکہ اس سال کے6 ماہ میں901 بچے ہلاک ہوئے اتنی بڑی تعداد میں ہونیوالی ہلاکتیں ایک لمحہ ..
-
بہاولپور کا کامیاب شو
وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے اربوں روپے فراہم کیے جا رہے ہیں۔
بہاولپور کے کالم
مزید کالمپاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
اسلام آباد
پشاور
حیدرآباد
خیبر ایجنسی
راولپنڈی
سکھر
سیالکوٹ
فیصل آباد
کراچی
کوٹلی
کوئٹہ
گجرانوالہ
گلگت
لاہور
مظفر آباد
میر پور
ملتان
مہمند ایجنسی