بنوں پولیس نے دہشتگردی کے مقدمے میں مطلوب مبینہ شدت پسند 9سال بعد گرفتار کر لیا

منگل 25 دسمبر 2018 16:42

بنوں پولیس نے دہشتگردی کے مقدمے میں مطلوب مبینہ شدت پسند 9سال بعد گرفتار کر لیا
بنوں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 دسمبر2018ء) بنوں پولیس نے دہشتگردی کے مقدمے میں مطلوب مبینہ شدت پسند 9سال بعد گرفتار کر لیا ، رشید احمد ولد عبدالروف سکنہ سردی خیل 2009 سے بنوں پولیس کو مطلوب تھا جس نے کئی بار پولیس چوکیوں پر حملے کئے تھے پولیس کے مطابق اُنہیں چھاپے کے دوران گرفتار کرلیا ہے اور مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

بنوں میں شائع ہونے والی مزید خبریں