Bannu

UrduPoint Bannu

اٗردو پوائنٹ بنوں

Bannu

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’بنوں‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ بنوں شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

بنوں کی خبریں

بنوں میں لڑکے سے زیادتی اور ویڈیو بنانے والے ملزمان اپنے انجام کو پہنچ ..

بنوں میں لڑکے سے زیادتی اور ویڈیو بنانے والے ملزمان اپنے انجام کو پہنچ گئے

ویکسین نہ لگوانے پر سرکاری ملازمین کی معطلی اور تنخواہوں کی بندش شروع

ویکسین نہ لگوانے پر سرکاری ملازمین کی معطلی اور تنخواہوں کی بندش شروع

بنوں میں لڑکے سے زیادتی اور ویڈیو بنانے والے دو ملزمان گرفتار

جوڈیشل کمپلیکس سے واپسی پر معروف قانون دان بشیر الرحمن برکی ایڈووکیٹ کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے قتل کر دیا

جانی خیل دھرنا ، شرکاء نے مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں لاش افغانستان لے جانے کی دھمکی دے دی

بنوں،تہرے اندھے قتل کا ڈراپ سین ، ڈیڑھ ماہ تفتیش کے دوران 2 ملزمان گرفتار

بنوں،جانی خیل دھرنا منتظمین انتظامیہ کیساتھ براہ راست مذاکرات پر آ مادہ ہو گئے

سادا خیل وزیر سے ملنے والے 3 مسح شدہ لاشوں کے 2 قاتل ملزمان گرفتار کرلئے

بنوں میں کورونا ویکسین سے انکار پر مزید 11 پولیس اہلکار معطل کر دیئے گئے

جانی خیل قبائل کا دھرنا ، تیرہویں دن بھی جاری رہا

کورونا ویکسینیشن سے انکار کرنے پر بنوں پولیس کی چھ لیڈی کانسٹیبل معطل ، تنخواہ بند

بنوں، بے تحاشہ بجلی لوڈشیڈنگ اور ٹریپنگ سے شہری رل گئے

بنوں، اے این پی کا ا جانی خیل، ہمزونی اور مکین واقعہ اورصوبے باالخصوص ضم اضلاع میں قیام امن عامہ کی غیر یقینی صورتحال کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

حکومت کا جانی قبائل کیساتھ معاہدے پرعمل نہ کرنا افسوسناک ہے ،پروفیسرمحمد ابراہیم

مزید بنوں کی خبریں

بنوں کی تصاویر

مزید تصاویر

صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوب میں ضلع بنوں ایک اہم ترین خوبصورت شہر ہے۔جوکہ وزیرستان کے ساتھ واقع ھے۔ اس شہر کی بنیاد 1848میں ایڈروڈ نے ڈالی۔ برطانوی راج میں بنوں شہر کو ایک اہم سرحدی شہر کی حیثیت حاصل تھی۔بنوں ایک سرسبز شہر ہے عام لوگوں کا پیشہ کاشتکاری اور بھیژ، بکریاں چرانا ہے۔ اس کے علاوہ صنعتوں میں کپڑے اور گنے کے کارخانے بھی یہاں موجود ہے۔ علاقے کی مشہور سوغات نسوار اور مسالا جات اور مہندی ہے جو کہ پوری دنیا میں مشہور ہے۔ یہاں کی مشہور شخصیات میں صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ اکرم خان درانی اور سابق صدر غلام اسحاق خان شامل ہے۔ یہاں ایک یونیورسٹی چار ڈگری کالج ایک پولیٹکنیک کالج ، ایک کامرس کالج ، ایک ایلمنٹری کالج اور دس سے زیادہ ہائی سکولز ہیں۔اس کے علاوہ کرم گڑھی میں دو پانی کے بجلی گھر اور ایک پانی کا ڈیم باران ڈیم یہاں تعمیر کیے گئے ہیں۔

Bannu is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Bannu on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Bannu city to provide the full coverage of Bannu’s events and incidents.