بٹگرام چیئرلفٹ حادثہ،نویں جماعت کے 3 طلبا ء کا رزلٹ آگیا، تینوں پاس

منگل 22 اگست 2023 21:35

بٹگرام (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اگست2023ء) بٹگرام چیئرلفٹ میں پھنسے نویں جماعت کے 3 طلبا کا گزشتہ روز رزلٹ بھی آگیا۔طالب علم عطااللہ، نیاز محمد اور اسامہ امتحان میں پاس ہوگئے۔طلبا ء گورنمنٹ ہائی اسکول بٹنگی پاشتو الائی بٹگرام میں زیر تعلیم ہیں۔

متعلقہ عنوان :

بٹگرام میں شائع ہونے والی مزید خبریں