پولیس افسران اور اہلکار دوران چیکنگ شہریوں کے ساتھ اچھا رویہ اپنائیں، ڈی پی او بٹگرام
اتوار 28 اپریل 2024 11:40
(جاری ہے)
دورے کے دوران ڈی پی او نے سکیورٹی اور دیگر امور کا جائزہ لیا اور سکیورٹی کو سخت بنانے کی ہدایت کی۔
انہوں نے کہا کہ دوران ڈیوٹی اہلکار مکمل حفاظتی کٹ سے لیس ہو کر چیک پوسٹ میں موجود ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پٹرولنگ افسران وقتاً فوقتاً چیک کریں، سپروائیزری افسران اپنے سرکل کے براہ راست ذمہ دار ہوں گے۔ ڈی پی او بٹگرام نے کہا کہ شہری دوران چیکنگ اہلکاروں کے ساتھ تعاون کریں، چیکنگ پر تعینات اہلکار آپ کی اور شہر کی حفاظت کے لئے کھڑے ہیں۔متعلقہ عنوان :
بٹگرام میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو خدمات کی فراہمی میں غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈی پی او بٹگرام
نو تعینات ڈی پی او شہباز الہی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
بٹگرام میں الترمذی سکول کے قریب جیپ حادثہ میں ایک خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے
اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام کا بازار کا دورہ، نرخنامہ کی خلاف ورزی پر متعدد دکانداروں کو جرمانے
بٹگرام، اجمیرہ فوڈ گودام پر گندم خریداری کل (جمعہ) سے شروع کی جائے گی
بٹگرام پولیس کی اپریل کی کارکردگی رپورٹ جاری
بٹگرام ، ٹریفک پولیس کا موٹر وہیکل ایگزامینر کے ہمراہ گیس سلنڈرزاور فٹنس چیکنگ کا آغاز
ایس پی انویسٹی گیشن بٹگرام کا تھانہ کوزہ بانڈہ کا دورہ، کرائم اور دیگر امور کا جائزہ لیا
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام کا مختلف دکانداروں میں اشیاءخوردونوش کی قیمتوں کا معائنہ، غیر معیاری ..
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام کا مختلف بیکریز کے گوداموں کا معائنہ، ناقص صفائی پر جرمانے کئے
اے اے سی بٹگرام کے گراں فروشوں کو جرمانے
انچارج کس پل چیک پوسٹ سےمقامی کمیونٹی کی ملاقات ،مشران علاقہ کی ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
بٹگرام سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
یہ واضح کردوں جو بھی ہوگا آئین قانون کے مطابق ہوگا، کسی سے کوئی ڈیل نہیں کریں گے
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں اضافی نشستوں پر منتخب 77 ارکان کی رکنیت معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
-
پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے فیڈرل بیورو آف ریونیو(ایف بی آر)کو ٹھیکے پردینے کی تجویزپیش کردی
-
ہم قومی اسمبلی کے فلور پر حمودالرحمان کمیشن‘ سانحہ اوجڑی کیمپ ، ایبٹ آباد کمیشن اورآرمی پبلک سکول کمیشن کی تحقیقات کی رپورٹس منظرعام پر لانے کا مطالبہ کرتے ہیں. عمر ایوب خان
-
مولانا فضل الرحمان کا مینڈیٹ کے پی سے چوری ہوا،چیخیں سندھ میں مار رہے ہیں،فیصل کریم کنڈی
-
ایف پی سی سی آئی کاہزاروں پھنسے ہوئے ٹرکوں کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے چمن بارڈر کو فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ
-
فیصل آباد ، وزیر اعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ پروگرام کلینک آن وہیل پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا گیا
-
عمران خان نے کہا مجھ سے معافی مانگیں، بجائے میں کسی واقعہ پر معافی مانگوں، بیرسٹر گوہر
-
سعودی وفد کے دورہ کے موقع پرشیرافضل مروت نے متنازع بیان دیا، عمران خان
-
قومی اسمبلی میں (کل )صدرمملکت کے خطاب پر بحث شروع کی جائے گی
-
ہم مانتے کہ جنرل ضیاء الحق کا ساتھ دیا، لیکن قومی اسمبلی کے فلور پر معافی بھی مانگی تھی
-
شہبازشریف پارٹی صدارت سی11 مئی کو مستعفی ہوئے،مریم اورنگزیب