اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کا بٹگرام بازار کا دورہ، نرخنامہ کی خلاف ورزی پر متعدد دکانداروں کو جرمانے

بدھ 24 اپریل 2024 13:01

بٹگرام (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2024ء) اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر بٹگرام نے بٹگرام بازار کے دورہ کیا اور سرکاری نرخنامے کی خلاف ورزی پر متعدد دکانداروں پر جرمانے عائد کئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے دورے کے دوران تندوروں /نانبائیوں ،ہوٹلوں، بیکریوں، سبزی، پھلوں اور کریانہ کی دکانوں کی چیکنگ کی اور سرکاری نرخنامے کی خلاف ورزی پر متعدد دکانداروں پر جرمانے عائد کئے۔

بٹگرام میں شائع ہونے والی مزید خبریں