بولان میڈیکل کالج میں نئے سیشن کی کلاسز میں تاخیر کیخلاف مظاہر ہ
پیر 18 مئی 2015 16:08
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18مئی۔2015ء)بولان میڈیکل کالج میں نئے سیشن کی کلاسز میں تاخیر کیخلاف صادق اورقادر کی قیادت میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے مظاہر ہ کیا گیا مظاہرین سے پلے کارڈ اٹھارکھے تھے جن پر نعرے درج تھے مظاہر ین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہاکہ گزشتہ برس دسمبر میں انٹری ٹیسٹ ہونے کے باوجود تاحال کلاسز شروع نہیں کی جاسکیں جس کی وجہ سے طلبہ میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے مقررین نے کہاکہ کلاسز کا تاحال شروع نہ ہونا پرنسپل بی ایم سی کی نااہلی ہے اورپراسپیکٹس میں تبدیلی کی گئی ہے اورعدالت میں بی ایم سی کے نمائندوں کی عدم موجودگی سے مسئلہ بڑھ رہا ہے انہو ں نے صوبائی حکومت اور متعلقہ حکام سے اپیل کی ہے کہ فوری طورپر کلاسز شروع کرکے طلبہ کو تعلیم دی جائے تاکہ ان کا وقت ضائع ہونے سے بچ سکے مظاہرین اپنے مطالبا ت کے حق میں نعرہ بازی کرتے ہوئے پرامن طورپر منتشر ہوگئے ۔
بولان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آل پارٹیز ایکشن کمیٹی کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کچھی اور اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر سے ملاقات
ڈھاڈر ،فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افر اد جا ں بحق ہو گئے
کچے کے ڈاکوؤں نے ریاستی رٹ کو چیلنج کیا،سخت ایکشن نہ لینے سے سوالات جنم لے رہے ہیں، ملک باز محمد با زئی ..
تحریک لبیک پاکستان کی مرکزی کال پرضلع کچھی ڈھاڈر میں بھی تحفظ قرآن و فلسطین ریلی نکالی گئی
ڈھاڈر کے اکلوتے پبلک پارک میں صفائی و ستھرائی کے ناقص انتظامات ،حالت ابتر
آزادی صحافت کے عالمی دن پر صدر خضدار پریس کلب محمد صدیق مینگل کو ٹارگٹ کرکے شہید کرنے کی مذمت کرتے ہیں، ..
صوبائی کوآرڈینیٹر پولیو سید زاہد شاہ کی صدارت میں ڈی سی آفس کچھی ڈھاڈر میں انسداد پولیو مہم ایوننگ ..
ڈھاڈر پریس کلب کے انتخابات مکمل کہنہ مشق سینئر صحافی عبدالفتاح بنگلزئی بلا مقابلہ صدر منتخب
بولان میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس فرسٹ ایئر کے نئے آنے والے طلباء کے استقبال کے لیے تقریب کا انعقاد ..
ڈاکٹرز طبی پیشے کا وقار اور عزت ،برقرار رکھنا چاہیے ،عبد اللہ خان
ضلعی انتظامیہ کچھی کی حالیہ بارشوں کے باعث پیدا صورتحال پر کڑی نظر
مخالفین کی بھول ہے کہ وہ ہمارے سیاسی رفقاء بلدیاتی نمائندوں کارکنوں کو زیر عتاب لائیں گے ، سردارزدہ ..
بولان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا جائیدادکی منتقلی پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کا فیصلہ
-
خیبر پختونخوا میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کردیا گیا
-
پی ٹی آئی سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی برائے طبی تعلیم کا پہلا اجلاس
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹا ک مارکیٹ نے ایک اور نیا سنگ میل عبور کر گیا ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس76200پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا اگرچہ انڈیکس 800سے زاید پوائنٹس کے اضافے سے 75900پوائنٹس کی سطح پر گیا جبکہ مارکیٹ ..
-
پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنماؤں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دے دی ہی: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈ مرل نوید اشرف کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا
-
مریم نواز کی پوری توجہ عوامی مسائل حل کرنے پر مرکوز ہے، پنجاب میں روٹی 12روپے کی کردی ، عظمی بخاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا